تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَمْعِ تُرْبَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَمْعِ تُرْبَت کے معانیدیکھیے
شَمْعِ تُرْبَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ چراغ جو قبر پر جلایا جاتا ہے
شعر
سیر مہتاب و کواکب سے تبسم تابکے
رو رہی ہے وہ کسی کی شمع تربت دیکھیے
نہ اس کے دامن سے میں ہی الجھا نہ میرے دامن سے یہ ہی اٹکی
ہوا سے میرا بگاڑ کیا ہے جو شمع تربت بجھا رہی ہے
قمرؔ وہ سب سے چھپ کر آ رہے ہیں فاتحہ پڑھنے
کہوں کس سے کہ میری شمع تربت کو بجھا دینا
English meaning of sham'-e-turbat
Noun, Feminine
- lamp on a grave
शम'-ए-तुर्बत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वो चिराग़ जो क़ब्र पर जलाया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَمْعِ تُرْبَت)
شَمْعِ تُرْبَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔