تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَمْعِ کُشْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَمْعِ کُشْتَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
موضوعات: کنایۃً
شَمْعِ کُشْتَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بجھی ہوئی شمع، چراغ جو ٹھنڈا ہو چکا ہو، بجھا ہوا چراغ، (کنایۃً) مُردہ، بے جان
شعر
خود نوید زندگی لائی قضا میرے لیے
شمع کشتہ ہوں فنا میں ہے بقا میرے لیے
جاتا ہوں داغ حسرت ہستی لیے ہوئے
ہوں شمع کشتہ در خور محفل نہیں رہا
شمع کشتہ کی طرح جی لیجے
دم گھٹے بھی تو گلہ کیا کرنا
English meaning of sham'-e-kushta
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- extinguished lamp, lover whose love is unrequited
शम'-ए-कुश्ता के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बुझा हुआ दीप, वह शम्अ जो बुझ गयी हो, मृतदीप, बुझी हुई शम्मा, चिराग़ जो ठंडा हो चुका हो बुझा हुआ चिराग़, मुरदा, बेजान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَمْعِ کُشْتَہ)
شَمْعِ کُشْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔