تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَمْعِ اَنْجُمَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَمْعِ اَنْجُمَن کے معانیدیکھیے
وزن : 22212
موضوعات: کنایۃً
شَمْعِ اَنْجُمَن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- محفل کی رونق ، محفل کی جان , محبوب
شعر
نہ شمع انجمن میں ہوں نہ پروانوں کا میلہ ہے
کہاں تھا میں کہاں لے آئی ہے عمر رواں مجھ کو
وہ جان آرزو کہ جو تھی شمع انجمن
دل ڈھونڈھتا ہے اس کو نہ جانے کدھر گئی
تھیں جو کل تک جلوہ افروزی سے شمع انجمن
آج وہ شکلیں چراغ زیر داماں ہو گئیں
English meaning of sham'-e-anjuman
Noun, Feminine
- lamp that enlightens the gathering, the beloved
शम'-ए-अंजुमन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- महफ़िल की रौनक, महफ़िल की जान, महबूब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَمْعِ اَنْجُمَن)
شَمْعِ اَنْجُمَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔