تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَلْجَمی" کے متعقلہ نتائج

شَلْجَمی

شلجم سے منسوب ، مخروطی شکل کا ، شلجم کی طرح کا

شَلْجَمی آنکھیں

بڑی بڑی آنکھیں

شَلْجَمی گُنْبَد

(معماری) شلجم کی شکل کا گنبد

اردو، انگلش اور ہندی میں شَلْجَمی کے معانیدیکھیے

شَلْجَمی

shaljamiiशलजमी

  • Roman
  • Urdu

شَلْجَمی کے اردو معانی

صفت

  • شلجم سے منسوب ، مخروطی شکل کا ، شلجم کی طرح کا
  • (مساحت) نصف دائرے سے بڑی قوس یا خط جو شلجم سے مشابہ ہو ، قطع مکافی
  • (معماری) ایسا گنبد یا گمٹی وغیرہ جو شلجم کی شکل سے مشابہ ہو
  • (نباتیات) جڑ کی ایک قسم (جیسے شلجم) جس کا قرصی تنا سبز ہوتا ہے جس سے پتّوں کا آغاز ہوتا ہے اور نچلے حصے سے جڑ نکلتی ہے ، گیند نما جڑ

Urdu meaning of shaljamii

  • Roman
  • Urdu

  • shaljam se mansuub, maKhruutii shakl ka, shaljam kii tarah ka
  • (masaahat) nisf daayre se ba.Dii qaus ya Khat jo shaljam se mushaabeh ho, qataa mukaafii
  • (maamaarii) a.isaa ganbad ya gumTii vaGaira jo shaljam kii shakl se mushaabeh ho
  • (nabaatiiyaat) ja.D kii ek qism (jaise shaljam) jis ka kursii tanaa sabaz hotaa hai jis se patto.n ka aaGaaz hotaa hai aur nichle hisse se ju.D nikaltii hai, gend numaa ju.D

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَلْجَمی

شلجم سے منسوب ، مخروطی شکل کا ، شلجم کی طرح کا

شَلْجَمی آنکھیں

بڑی بڑی آنکھیں

شَلْجَمی گُنْبَد

(معماری) شلجم کی شکل کا گنبد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَلْجَمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَلْجَمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone