تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَلَلی" کے متعقلہ نتائج

سِلّا

ایک قِسم کی چڑیا یا چڑا، جس کا رن٘گ خاکی اور قد چنڈول کے برابر ہوتا ہے، گلا گھٹنی

شَلّالَہ

(مجازاً) دھارا ، تیز دھار ، بہاؤ

صَلِّ

رحمت نازل فرما ، درود و سلام بھیج (فعل امر) ، عموماً تراکیب میں مستعمل ۔

سَلّو

بے سلیقہ، بے ڈھنگی اور پھوہڑعورت

شَلَلی

شلل (رک) سے منسوب یا متعلق ، فالج زدہ.

سُلَالہ

نُطفہ، اولاد، سلسلۂ نسب، نوزائیدہ بچہ

سَلُّو

ایک پہاڑی جانور ہے جس کی پشت پر سفنے بہت سخت اور مقدار میں ہتیلی کے برابر ہوتے ہیں ، دُم اس کی لمبی اور پتلی اور ٹان٘گیں چھوٹی چھوٹی ہوتی ہیں . آہٹ پا کر کنڈلی مار لیتا ہے اور سر اندر چھپا لیتا ہے اس کی پشت پر مشکل سے کوئی اوزار اثر کرتا ہے کیونکہ سفنے ڈھال کی طرح بہت سخت ہوتے ہیں ، سال ، پینگولن .

سُلّا

کھجور کے درخت کا کاٹنا .

سِلّی

سل کی تصغیر، چھوٹی سل

شَلَّہ

کپڑے کی دھجّی، سرخ رنگ کا کپڑا جس سے عورتیں لباس یا لحاف سیتی ہیں

صَلِّ عَلےٰ

صلّ علیٰ محمدؐ کا مخفف یعنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیج ؛ سبحان اللہ ، واہ واہ کیا کہنا کی جگہ مستعمل ، مسلمان جب کوئی خوبصورت چیز دیکھیں یا خوشبو سونگھیں تو یہ فقرہ کہتے ہیں.

شَلّاق خواری

گوڑے کھانا ، درّے کی ضرب برداشت کرنا

شَلّاق

قمچی، تازبانہ، کوڑا، چابک، ہنٹر، لاٹھی

ثَلّاجَہ

تودہؑ یخ، برف کا ڈھیر

شَلّاق کَرنا

مارنا پیٹنا / پٹوانا ، زد و کوب کرنا / کرانا ، کوڑے وغیرہ لگانا / لگوانا

شَلّاق کَرانا

صَلِّ عَلیٰ

سَلّاخ

بہت کھال کھین٘چنے والا، جانوروں کو ذبح کرنے والا

صَلِّ علیٰ پَڑھْنا

آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجنا یا پڑھنا نیز سبحان اللہ کہنا (کسی چیز کی تعریف کرنے کے موقع پر).

سِلّی پَر چَڑھانا

اُسترہ وغیرہ سلی پر رگڑ کر یا گھس کر تیز کرنا .

سِلّی دینا

رک : سّلی پر چڑھانا .

سِلّی پَر دینا

sharpen, whet, hone

صَلِّ علیٰ کَہْنا

سَلّو کی سِلائی

چمڑے کے تسمے سے سلائی ، چمڑے کی سلائی .

سَلّو کی گُٹھائی

رک : سلّو کی سلائی .

سِلّی چَٹانا

رک : سلّی پر چڑھانا .

سِلّی پَر چَٹانا

sharpen, whet, hone

اللہ اللہ خَیر صَلّا

بس اسی قدر، اس سے زیادہ کچھ نہیں، آگےکچھ نہیں، کچھ اور نہیں

اللہ اللہ خَیر سَلّا

آگے خَیر سَلّا

اس کے آگے یا اس سے زیادہ کچھ نہیں، اور بس.

خَیر سَلّا

۔(خیر وصلاح سے بگاڑا ہوا ہے)۔(عو) مونث۔ خیر وعافیت ۔ مزاج پرسی۔ کل ماما خیر سلّا کو آئی تھی۔

خَیر سَلّا ہونا

بالکل نہ ہونا ، کچھ نہ ہونا ، برائے نام ہونا

اللہ اللہ خَیر صَلّاح

صَدْقَہ صَلّا

رک : صدقہ سِلَا.

جَلَّ وَ صَلَّ

بڑا ہے ،تعظیم کےقابل ہے،بطور تعظیم (نیز طنز کے مو قع پر)۔

شُوں شاں شَلّی

(کنایۃً) زور طاقت کا مظاہرہ .

تیل سِلّی

(مہر کنی) مہر کھودنے کی فولادی سلائی یا برے کی نوک تیز کرنے کا ایک قسم کا نرم پتھر.

طَمانِیَتِ سِلّی

(طب) وہ سکون و اطمینان جو دق کے مریض میں آخری دنوں میں دیکھنے میں آتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَلَلی کے معانیدیکھیے

شَلَلی

shalaliiशलली

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

شَلَلی کے اردو معانی

صفت

  • شلل (رک) سے منسوب یا متعلق ، فالج زدہ.

Urdu meaning of shalalii

  • Roman
  • Urdu

  • shalal (ruk) se mansuub ya mutaalliq, faalijazdaa

شَلَلی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَلَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَلَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone