تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَکْل نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَکْل نِکالْنا کے معانیدیکھیے

شَکْل نِکالْنا

shakl nikaalnaaशक्ल निकालना

محاورہ

مادہ: شَکْل

  • Roman
  • Urdu

شَکْل نِکالْنا کے اردو معانی

  • تدبیر کرنا، کسی کام کے انجام دینے یا کسی چیز کے تدارک کی صورت پیدا کرنا
  • خوشنمائی اور خوبصورتی کے ساتھ ظاہر ہونا یا سامنے آنا

Urdu meaning of shakl nikaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tadbiir karnaa, kisii kaam ke anjaam dene ya kisii chiiz ke tadaaruk kii suurat paida karnaa
  • Khoshanmaa.ii aur Khuubsuurtii ke saath zaahir honaa ya saamne aanaa

English meaning of shakl nikaalnaa

  • find (some) way out
  • give (something) a form

शक्ल निकालना के हिंदी अर्थ

  • उपाय करना, किसी काम के परिणाम देने या किसी चीज़ के निवारण की सूरत पैदा करना
  • दिलकशी एवं सुंदरता के साथ प्रकट होना या सामने आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَکْل نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَکْل نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone