تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَکْل بُھوت کی سی نام اَلْبیلے لال" کے متعقلہ نتائج

حَرِیف

مخالف

حَرِیفانَہ

حریف کا جیسا، حریف کی طرح، مخالفانہ، دشمنوں جیسا

حَرِیفی

ہمسری، مقابلہ

حَرِیفِ دَغَل

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں کشتی لڑنے والا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کو لپیٹ کر حریف کے بائیں ہاتھ کی طرف کلائی کو پکڑتا ہے اور اپنا بایاں ہاتھ زمین پر ٹیک کو فوراً اپنے بائیں پیر کا پنجہ حریف کے بائیں پیر کے گٹّے کے اوپر جما کر ایک دم اپنی داہنی طرف مڑتا ہے

حَرِیفِ مُقابِل

जिससे मुक़ा- बला हो, जिससे होड हो, जिससे लड़ाई हो।।

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

رِوایَتی حَرِیف

arch rival

اردو، انگلش اور ہندی میں شَکْل بُھوت کی سی نام اَلْبیلے لال کے معانیدیکھیے

شَکْل بُھوت کی سی نام اَلْبیلے لال

shakl bhuut kii sii naam albele laalशक्ल भूत की सी नाम अलबेले लाल

ضرب المثل

Roman

شَکْل بُھوت کی سی نام اَلْبیلے لال کے اردو معانی

  • سیرت اگر صورت کے خلاف ہو تو کہتے ہیں
  • بے جوڑ نام پر طنز ہے، جو پھبتا نہ ہو
  • روپ تو برا نام اچھا

Urdu meaning of shakl bhuut kii sii naam albele laal

Roman

  • siirat agar suurat ke Khilaaf ho to kahte hai.n
  • bejo.D naam par tanz hai, jo phabtaa na ho
  • ruup to buraa naam achchhaa

शक्ल भूत की सी नाम अलबेले लाल के हिंदी अर्थ

  • चरित्र यदि सूरत के विरुद्ध हो तो कहते हैं
  • बेजोड़ नाम पर व्यंग है, जो फबता न हो
  • रूप तो बुरा नाम अच्छा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرِیف

مخالف

حَرِیفانَہ

حریف کا جیسا، حریف کی طرح، مخالفانہ، دشمنوں جیسا

حَرِیفی

ہمسری، مقابلہ

حَرِیفِ دَغَل

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں کشتی لڑنے والا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کو لپیٹ کر حریف کے بائیں ہاتھ کی طرف کلائی کو پکڑتا ہے اور اپنا بایاں ہاتھ زمین پر ٹیک کو فوراً اپنے بائیں پیر کا پنجہ حریف کے بائیں پیر کے گٹّے کے اوپر جما کر ایک دم اپنی داہنی طرف مڑتا ہے

حَرِیفِ مُقابِل

जिससे मुक़ा- बला हो, जिससे होड हो, जिससे लड़ाई हो।।

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

رِوایَتی حَرِیف

arch rival

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَکْل بُھوت کی سی نام اَلْبیلے لال)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَکْل بُھوت کی سی نام اَلْبیلے لال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone