تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَکّریں لب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَکّریں لب کے معانیدیکھیے
شَکّریں لب کے اردو معانی
صفت
- شیریں مقال، شیریں بیاں، شیریں دہاں، میٹھی باتیں کرنے والا، محبوب، معشوق
شعر
جہاں وہ شکریں لب گفتگو میں آوے اے طوطی
سخن سرسبز تیرا کب ہو واں شیریں مقالی میں
وو شکریں لب نے گوش دل سیں تمام سن کر یوں ریختہ کوں
کہا وو میٹھے بچن سیں مجھ کوں سراجؔ شیریں کلام دستا
English meaning of shakkarii.n-lab
Adjective
- sweet, sugar-lipped, sweet-spoken, has a silver tongue
शक्करीं-लब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मिष्टभाषी, मधुरभाषी शीरीं लब, मीठे अधरामृतवाली प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَکّریں لب)
شَکّریں لب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔