تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَکِیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَکِیل کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
شَکِیل کے اردو معانی
صفت
- اچھی شکل والا، خوبصورت، خوش وضع، حسین
شعر
جب ہوا ذکر زمانے میں محبت کا شکیلؔ
مجھ کو اپنے دل ناکام پہ رونا آیا
وہ اٹھے ہیں لے کے خم و سبو ارے او شکیلؔ کہاں ہے تو
ترا جام لینے کو بزم میں کوئی اور ہاتھ بڑھا نہ دے
وہی اک خموش نغمہ ہے شکیلؔ جان ہستی
جو زبان پر نہ آئے جو کلام تک نہ پہنچے
Urdu meaning of shakiil
- Roman
- Urdu
- achchhii shakl vaala, Khuubsuurat, Khushavzaa, husain
शकील के हिंदी अर्थ
شَکِیل کے مترادفات
شَکِیل سے متعلق دلچسپ معلومات
شکیل بمعنی اچھی شکل والا، ’’شکیلہ‘‘ مؤنث۔ یہ لفظ عربی نہیں، فارسی ہے لیکن ممکن ہے فارسی والوں نے اسے عربی ’’بعد/بعید، عرض/عریض‘‘ کے طرز پر’’شکیل ‘‘بمعنی [اچھی] شکل والا‘‘ بنا لیا ہو۔ لیکن یہ محض قیاس ہے۔ اردو میں یہ لفظ بالکل صحیح ہے۔ عربی نہ سہی، لیکن فارسی ہونے کی وجہ سے فارسی/عربی الفاظ کے ساتھ بے تکلف اس کو مع اضافت لکھا گیا ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِیٹھا بول
نرم بات، اچھا کلام، پیار بھرے الفاظ، نرمی اور ملائمت کی بات، مہربانی اور شفقت سے پر گفتگو، پیار بھری بات
مِیٹھا پان
وہ پان جس میں خوش ذائقہ مسالے جیسے سونف ، پسا ہوا کھوپرا ، گل قند ، میٹھی یا سادی چھالیہ اور خوشبویات وغیرہ پڑی ہوں ۔
مِیٹھا کَدُّو
ایک بیل کا گول اور بڑا پھل جو باہر سے سبز اور زرد اندر سے سفید اور مزہ پھیکا نیز قدرے میٹھا ہوتا ہے ، بطور سبزی ، ترکاری استعمال کیا جاتا ہے ، گول گھیا ، کدوے شیریں ، کاشی پھل (لاط : Cucurbita melopepo) ۔
مِیٹھا ٹَھگ
میٹھی میٹھی باتیں بنا کر ٹھگنے والا یار، دغا باز، بددیانت، جھوٹا دوست، بے ایمان دوست، ٹھگوں کے اس فرقے کاآدمی جو میٹھا تیلیا (ایک زہر) کھلا کر مسافروں کو ہلاک کرتا اور لوٹ لیتا ہے، میٹھے والا
مِیٹھا سوڈا
ایک قسم کا سوڈا جو خوش ذائقہ ہوتا ہے اور بعض کھانوں کی چیزوں (عموماً) چنے وغیرہ کو ہضم اور نرم کرنے یا گلانے اور آٹے کو خمیر کرنے کے لیے ڈالا جاتا ہے ، کھانے کا سوڈا،
مِیٹھا تیلِیا
(طب) ایک زہریلی بوٹی کا نام ، ایک پودا جس کی جڑ زہریلی ہوتی ہے ؛ بچھناگ (ایک درخت) کی جڑ ؛ ایک قسم کا زود اثر زہر ؛ سنکھیا
مِیٹھا پانی
انسانی صحت کے لیے مناسب پانی، خوش ذائقہ پانی، پینے کے لیے مناسب پانی، آب شیریں، کھاری پانی کا نقیض (عموماً) پینے کا پانی
مِیٹھا پَٹول
(طب) کندوری اور کچری کی طرح کا ایک پھل جس کی پوست پر لمبی لمبی لکیریں ہوتی ہیں ، بیج اس کا سفید ، گول اور سخت ہوتا ہے ، کچا ہرا اور پکنے پر پیلا یا نارنجی ہوجاتا ہے ، بطور ترکاری پکاکر کھاتے ہیں ، پلول ، پرور یا پرول کی ایک قسم ، خیار ۔
مِیٹھا رَسِیلا
جو شیریں اور رس بھرا ہو ؛ (مجازاً) نہایت حلیم الطبع ، وہ شخص جو بہت نرمی سے پیش آئے ، جسے غصہ نہ آئے ۔
مِیٹھا مِیٹھا ہَڑَپ کَڑوا کَڑوا تُھو
اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت
مِیٹھا بولنا
نرمی اور ملائمت سے بات کرنا ، مہربانی اور شفقت سے گفتگو کرنا ، نرمیٔ کلام اور شیریں زبانی سے پیش آنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gaddaar
ग़द्दार
.غَدّار
traitor, mutineer
[ Zyada-tar mulk ghaddar ka jurm sabit hone par mujrim ko saza-e-maut dete hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gubaar
ग़ुबार
.غبار
dust, cloud of dust
[ Garmi ke dinon mein aasman par ghubar sa nazar aata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gizaa
ग़िज़ा
.غِذا
food, diet
[ Arab mein pilu ka darakht oonton ki aam ghiza thi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gasb
ग़स्ब
.غَصْب
possession by force without right
[ Abdulkarim ke marne ke baad uski jagah Abudllah ne ghasb kar li ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gabii
ग़बी
.غَبی
weak in mind, retarded
[ Adeeb ya shayer apne muaashare ka koi kahil ya ghabi fard nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gair
ग़ैर
.غَیْر
another person, stranger
[ Tumhara baap aisa nadan nahin hai ki binaa puchhe tumhara hath ek ghair aadami ke hath mein de de ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Garaz
ग़रज़
.غَرَض
intention, object, purpose, meaning
[ Insan ki tamam koshishon ke pichhe koi na koi gharaz zaroor hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gariib
ग़रीब
.غَرِیب
poor, destitute, penurious
[ Sarkar gharib logon ki madad ke liye koshish kar rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gaarat
ग़ारत
.غارَت
ravage, devastation, waste, ruin
[ Jang zindagi ke husn ko gharat kar deti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
e'zaazii
ए'ज़ाज़ी
.اِعْزازی
honorific, honorary
[ Maualan Azad National Urdu University ne Rekhta ke bani Sanjiv Saraf Sahab ko Urdu ki khidmat ke liye doctorate ki degree di ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (شَکِیل)
شَکِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔