تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَخْص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَخْص کے معانیدیکھیے
شَخْص کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جسم (جو دکھائی دے)، بدن انسان
- وجود
- آدمی، بشر
- فرد، متنفس، ایک آدمی، اسی طرح دو چار چھ وغیرہ (جہاں شمار مقصود ہو اور کوئی خاص آدمی ذہن میں نہ ہو)
- (قانون) افراد کی جماعت یا کوئی سرکاری یا غیر سرکاری ادارہ جو انسان تو نہیں ہے مگر وظائف و واجبات کا اطلاق اس پر اس طرح ہوتا ہے جس طرح کسی عام انسان پر، عدالت میں ایسے ادارے یا جماعت کی طرف سے کوئی ایک یا ایک سے زیادہ اشخاص جواب دہی یا چارہ جوئی کرسکتے ہیں، شخصِ قانونی، شخص، مجازی
شعر
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
اپنے ہونے کا کچھ احساس نہ ہونے سے ہوا
خود سے ملنا مرا اک شخص کے کھونے سے ہوا
خدا کی اتنی بڑی کائنات میں میں نے
بس ایک شخص کو مانگا مجھے وہی نہ ملا
English meaning of shaKHs
शख़्स के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अस्तित्व, व्यक्ति, मनुष्य, आदमी, फ़र्द, इंसान का शरीर (जो दिखाई दे )
- अस्तित्व
- आदमी, मनुष्य
- व्यक्ति, मुतनफ़्फ़िस अर्थात प्राणी, एक आदमी, इसी प्रकार दो चार छः इत्यादि (जहाँ गिनती करना उद्देश्य हो और कोई विशेष आदमी मस्तिष्क में न हो)
-
(विधिक) व्यक्तियों का दल या कोई सरकारी या ग़ैर सरकारी संस्थान जो इंसान तो नहीं है मगर वज़ाइफ़-ओ-वाजिबात का अनुप्रयोग उस पर इस प्रकार होता है जिस प्रकार किसी सामान्य व्यक्ति पर, अदालत में ऐसे संस्थान या दल की ओर से कोई एक या एक से अधिक लोग जवाब-दही या भाग-दौड़ कर सकते हैं, वैधानिक रूप से व्यक्ति, आदमी, सांसारिक
विशेष - जवाब-दही= किसी बात, कार्य या उसके परिणाम के प्रति जवाब देने की स्थिति
شَخْص کے مترادفات
شَخْص کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَخْص)
شَخْص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔