تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَجَرِ مَمْنُوع" کے متعقلہ نتائج

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَجَرِ مَمْنُوع کے معانیدیکھیے

شَجَرِ مَمْنُوع

shajar-e-mamnuu'शजर-ए-ममनू'

اصل: عربی

وزن : 112221

Roman

شَجَرِ مَمْنُوع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شجر ممنوعہ، بہشت کا وہ درخت جس کے قریب جانے سے حضرت آدم علیہ السلام کو منع کیا گیا، مجازاً: وہ چیز یا کام جس سے روک دیا گیا ہو یا منع کیا گیا ہو

Urdu meaning of shajar-e-mamnuu'

Roman

  • shajar mamnuu.aa, bahisht ka vo daraKht jis ke qariib jaane se hazrat aadam alaihi assalaam ko manaa kiya gayaa, majaaznah vo chiiz ya kaam jis se rok diyaa gayaa ho ya manaa kiya gayaa ho

English meaning of shajar-e-mamnuu'

Noun, Masculine

  • Prophet Adam was forbidden from approaching to the particular tree of heaven, metaphorically: thing or act which has been forbidden to do
  • anything forbidden
  • the Forbidden Tree in heaven

शजर-ए-ममनू' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गेहूँ का पेड़, जिसे ईश्वर ने आदम के लिए निषिद्ध कर दिया था, ऐसी चीज़ जिसके पास जाना बुरा हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَجَرِ مَمْنُوع)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَجَرِ مَمْنُوع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone