تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَیطان سَر چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

شَیطان سَر چَڑْھنا

بدی اور بُری خواہشات میں اندھا ہوجانا ، برے کاموں کی طرف راغب ہونا.

سَر پَر شَیطان چَڑْھنا

بُرے کام پر آمادہ ہونا ، بدی کی طرف رغبت ہونا ، شرارت پر کمر بستہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَیطان سَر چَڑْھنا کے معانیدیکھیے

شَیطان سَر چَڑْھنا

shaitaan sar cha.Dhnaaशैतान सर चढ़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

شَیطان سَر چَڑْھنا کے اردو معانی

  • بدی اور بُری خواہشات میں اندھا ہوجانا ، برے کاموں کی طرف راغب ہونا.
  • غصّہ میں آنا ، بدی پر آنا ، ضِد اختیار کرنا.
  • مغرور و متکبر ہونا.

Urdu meaning of shaitaan sar cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • badii aur burii Khaahishaat me.n andhaa hojaana, bure kaamo.n kii taraf raaGib honaa
  • gussaa me.n aanaa, badii par aanaa, zid iKhatiyaar karnaa
  • maGruur-o-mutakabbir honaa

शैतान सर चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • मग़रूर-ओ-मुतकब्बिर होना
  • गु़स्सा में आना, बदी पर आना, ज़िद इख़तियार करना
  • बदी और बुरी ख़ाहिशात में अंधा होजाना, बुरे कामों की तरफ़ राग़िब होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَیطان سَر چَڑْھنا

بدی اور بُری خواہشات میں اندھا ہوجانا ، برے کاموں کی طرف راغب ہونا.

سَر پَر شَیطان چَڑْھنا

بُرے کام پر آمادہ ہونا ، بدی کی طرف رغبت ہونا ، شرارت پر کمر بستہ ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَیطان سَر چَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَیطان سَر چَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone