تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَیخ" کے متعقلہ نتائج

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

اردو، انگلش اور ہندی میں شَیخ کے معانیدیکھیے

شَیخ

shaiKHशैख़

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: تصوف

اشتقاق: شَیَّخَ

شَیخ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بوڑھا آدمی، ضعیف، بزرگ، وہ شخص جس کی عمر پچاس برس سے اوپر اور اَسی کے درمیان ہو
  • سرگروہ، پیشوا
  • عرب قبیلہ کا سردار، امیر
  • واعظ، فقیہ، عالم، فاضل، مذہبی علوم میں فائق
  • (تصوف) وہ انسان جو شریعت و طریقت میں کامل ہو اور بیعت لیتا ہوا، مرشد، پیرِطریقت، سجادہ نشین
  • سردار، رئیس
  • (اصطلاحاً) مسلمانوں کی (سید، مغل، پٹھان کی مانند) ایک ذات کا نام
  • مراد: ہر مسلمان بالعموم نومسلم
  • (مجازاً) ملّا، خود غرض واعظ، نصیحت کرنے والا
  • کلمۂ تخاطب کے طور پر

شعر

English meaning of shaiKH

Noun, Masculine

  • a caste of Muslims
  • venerable old man, an old or elderly man, an elder
  • a reputed saint
  • a head or chief of a tribe, or of a village
  • the head of a religious confraternity, a doctor of religion and law, a prelate
  • the first of the four classes into which Mohammadans are divided
  • (Metaphorically) preacher
  • an individual of that class
  • a title taken by the descendants of the prophet
  • a title given to proselytes to Mohammadanism

शैख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (तसव्वुफ़) वो इंसान जो शरीयत-ओ-तरीक़त में कामिल हो और बैअत लेता हुआ, मुर्शिद, पीर-ए-तरीक़त, सज्जादा नशीन
  • अरब क़बीला का सरदार, अमीर
  • कलमा-ए-तख़ातिब के तौर पर
  • पैगंबर मुहम्मदके वंशजों की उपाधि
  • बूढ़ा आदमी, ज़ईफ़, बुज़ुर्ग, वो शख़्स जिस की उम्र पच्चास बरस से ऊपर और इसी के दरमयान हो
  • मुराद : हर मुस्लमान बिलउमूम नव मुस्लिम
  • मुसलमानों की चार जातियों में से एक जो अन्य तीनों से श्रेष्ठ मानी गई है
  • मिस्टर, श्रीमान, बूढ़ा आदमी, पीर, दरगाह का प्रमुख, एक मुस्लिम क़बीला
  • वाइज़, फ़कीह, आलिम, फ़ाज़िल, मज़हबी उलूम में फ़ाइक़
  • सर गिरोह, पेशवा
  • (मजाज़न) मिला, ख़ुदग़रज़ वाइज़, नसीहत करने वाला
  • बूढ़ा, वृद्ध, अध्यक्ष, सरदार, प्रति- ष्ठित, श्रेष्ठ, बुजुर्ग, कुल का नायक
  • मुसलमानों की चार जातियों में से एक
  • सरदार, रईस , (इस्तिला हिन्) मुस्लमानों की (सय्यद, मुग़ल, पठान की मानिंद) एक ज़ात का नाम
  • पैगंबर मुहम्मद के वंशजों की उपाधि
  • वह जो इस्लाम धर्म का उपदेश देता है; आचार्य
  • वह वृद्ध जो पूज्य हो; पीर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَیخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَیخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone