تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَیخ چِلّی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَیخ چِلّی کے معانیدیکھیے
شَیخ چِلّی کے اردو معانی
عربی، ہندی - اسم، مذکر
- ۱. ایک بزرگ جن کا مقبرہ تھانیسر (ضلع کرنال بھارت) میں ہے جو چلّہ کشی کے بہت شائق تھے اس لیے یہ نام ہوا.
- ۲. ایک روایتی احمق جس کی بیوقوفیوں کے قصّے لوگوں نے گڑھ رکھے ہیں.
- ۳. (مجازاً) احمق، مسخرا، خیالی دنیا میں رہنے والا.
شعر
خام ہے کاوشؔ ہمارا خواب دن میں دیکھنا
شیخ چلی اور سب کا بے تکا سا خواب ہے
کہاں سے قافیہ لا لا کے اپنے شعر میں ڈھالا
ہے عاجزؔ دل میں تیرے داغ یا توں شیخ چلی ہے
English meaning of shaiKH-chillii
शैख़-चिल्ली के हिंदी अर्थ
अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَیخ چِلّی)
شَیخ چِلّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔