تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہْوَتِ کَلْبی" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْوَتِ کَلْبی کے معانیدیکھیے

شَہْوَتِ کَلْبی

shahvat-e-kalbiiशहवत-ए-कल्बी

اصل: عربی

وزن : 21222

موضوعات: طب

Roman

شَہْوَتِ کَلْبی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طبَ) کُتّے جیسے بھوک ، ایک مرض جس میں مریض خواہ کتنی ہی غذا کھائے وہ سیر نہیں ہوتا.

Urdu meaning of shahvat-e-kalbii

Roman

  • (tab) kutte jaise bhuuk, ek marz jis me.n mariiz Khaah kitnii hii Gizaa khaa.e vo sair nahii.n hotaa

English meaning of shahvat-e-kalbii

Noun, Feminine

  • a disease in which hunger is greatly increased, and no amount of food satiates it

शहवत-ए-कल्बी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक रोग जिसमें भूख बहुत बढ़ जाती है, और कितना भी खाया जाय तृप्ति नहीं होती।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہْوَتِ کَلْبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہْوَتِ کَلْبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone