تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہْر کا سَلام دیہات کا دال بھات" کے متعقلہ نتائج

بَڑائی

بڑا ہونے کا عمل

بَڑائی دینا

ترجیح دینا، عزت دینا مرتبہ دینا

بَڑائی کَرنا

boast, extol, vaunt

بَڑائی بولْنا

افتخار کرنا ، فخر کرنا

بَڑائی مارنا

شیخی بگھارنا ، گھمنڈ کی باتیں کرنا

بَڑائی دَھرنا

بزرگی رکھنا ، بزرگی یا عظمت کا مالک ہونا

بَڑائی کی لینا

شان جتانا ، غرور اور گھمنڈ کی بات یا کام کرنا

بَڑی بَڑائی ہوتی

بہت ہوا، بہت اہتمام کیا، بہت تکلف کیا

چُھٹائی بَڑائی

عمر یا مرتبہ کا معمولی فرق، کم زیادہ ہونے کی حالت، کمی بیشی

خالَہ کے آگے نَنِہال کی بَڑائی

(عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

ساس کے آگے بَہُو کی بَڑائی

بے موقع نامناسب بات ، ایسی بات کرنا ، جو دوسرے کو ناگوار گُزرے جیسے ساس کے سامنے بہو کی بُرائی کرو تو خوش ہوتی ہے

خالَہ کے آگے نَنْھیال کی بَڑائی

(عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

بھاگ بَڑائی کَرْنا

خوش قسمتی کی تعریف کرنا، خوش بختی کی توصیف کرنا، خوش نصیبی کو سراہنا

بَڑے کی بَڑائی نَہ چھوٹے کی چھوٹائی

نہ بڑوں کا لحاظ ہے نہ چھوٹوں کا پاس، بہت بے حیا ہے

لوہا کَرے اپنی بَڑائی، ہَم بھی ہَیں مَہا دیو کے بھائی

لیاقت ادنیٰ دعویٰ اعلیٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْر کا سَلام دیہات کا دال بھات کے معانیدیکھیے

شَہْر کا سَلام دیہات کا دال بھات

shahr kaa salaam dehaat kaa daal bhaatशहर का सलाम देहात का दाल भात

ضرب المثل

Roman

شَہْر کا سَلام دیہات کا دال بھات کے اردو معانی

  • شہر والے زبانی خاطر تواضع سے ٹال دیتے ہیں گاؤں والے جو میسر ہو کھلاتے ہیں
  • شہر میں صرف سلام سے تواضع کرتے ہیں اور دیہات میں کھانے سے

Urdu meaning of shahr kaa salaam dehaat kaa daal bhaat

Roman

  • shahr vaale zabaanii Khaatir tavaazo se Taal dete hai.n gaanv vaale jo mayassar ho khilaate hai.n
  • shahr me.n sirf salaam se tavaazo karte hai.n aur dehaat me.n khaane se

शहर का सलाम देहात का दाल भात के हिंदी अर्थ

  • शहर वाले मौखिक रूप से आवभगत से टाल देते हैं गांव वाले जो प्राप्त अथवा उपस्थित हो खिलाते हैं
  • शहर में कोरे सलाम से आवभगत करते हैं और देहात में भोजन से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَڑائی

بڑا ہونے کا عمل

بَڑائی دینا

ترجیح دینا، عزت دینا مرتبہ دینا

بَڑائی کَرنا

boast, extol, vaunt

بَڑائی بولْنا

افتخار کرنا ، فخر کرنا

بَڑائی مارنا

شیخی بگھارنا ، گھمنڈ کی باتیں کرنا

بَڑائی دَھرنا

بزرگی رکھنا ، بزرگی یا عظمت کا مالک ہونا

بَڑائی کی لینا

شان جتانا ، غرور اور گھمنڈ کی بات یا کام کرنا

بَڑی بَڑائی ہوتی

بہت ہوا، بہت اہتمام کیا، بہت تکلف کیا

چُھٹائی بَڑائی

عمر یا مرتبہ کا معمولی فرق، کم زیادہ ہونے کی حالت، کمی بیشی

خالَہ کے آگے نَنِہال کی بَڑائی

(عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

ساس کے آگے بَہُو کی بَڑائی

بے موقع نامناسب بات ، ایسی بات کرنا ، جو دوسرے کو ناگوار گُزرے جیسے ساس کے سامنے بہو کی بُرائی کرو تو خوش ہوتی ہے

خالَہ کے آگے نَنْھیال کی بَڑائی

(عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

بھاگ بَڑائی کَرْنا

خوش قسمتی کی تعریف کرنا، خوش بختی کی توصیف کرنا، خوش نصیبی کو سراہنا

بَڑے کی بَڑائی نَہ چھوٹے کی چھوٹائی

نہ بڑوں کا لحاظ ہے نہ چھوٹوں کا پاس، بہت بے حیا ہے

لوہا کَرے اپنی بَڑائی، ہَم بھی ہَیں مَہا دیو کے بھائی

لیاقت ادنیٰ دعویٰ اعلیٰ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہْر کا سَلام دیہات کا دال بھات)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہْر کا سَلام دیہات کا دال بھات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone