تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہادَت مِلْنا" کے متعقلہ نتائج

صِدِّیق

بہت سچ بولنے والا، ہمیشہ سچ بولنے والا

صِدِّیقِ اَکْبَر

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا لقب

صِدِّیقَہ

ہمیشہ سچ بات کہنے والی، بالخصوص حضرت عائشہ کا اور بالعموم حضرت فاطمۃ الزہرا اور حضرت مریم کا لقب

صِدِّیقی

حضرت ابوبکر صدیق سے منسوب نیز ان کی نسل کا.

صَدِّیقِین

بر گزیدہ ہستیاں ، اولیأ ، وہ لوگ جن پر خدا مہربان ہوا.

صِدِّیقان

(تصوف) صدیق (رک) کی جمع ، انبیأ کے سچے متبعین ، اولیا اللہ.

صِدِّیقانَہ

سچے لوگوں کی طرح ، سچائی کے ساتھ.

صِدِّیقِیَّت

سچائی ، صداقت ہونا ، اتباع (انبیأ کا).

صِدّّیقِیہ

(تصوف) حضرت ابوبکر صدیق کا طریقہ.

صَدَّقْتُ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) میں نے تصدیق کی ؛ مراد : درست ہے ، بجا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہادَت مِلْنا کے معانیدیکھیے

شَہادَت مِلْنا

shahaadat milnaaशहादत मिलना

محاورہ

مادہ: شَہادَت

شَہادَت مِلْنا کے اردو معانی

  • ثبوت مہیا ہونا ، گواہی دستیاب ہونا

English meaning of shahaadat milnaa

  • to find witness, to find evidence

शहादत मिलना के हिंदी अर्थ

  • साक्ष्य उपलब्ध होना, गवाही उपलब्ध होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہادَت مِلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہادَت مِلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone