تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہادَتِ تائِیدی" کے متعقلہ نتائج

نُمایاں

ظاہر، کھلا، فاش، عیاں، نمودار

نُمایاں تَر

نسبتا ً زیادہ نمایاں ؛ زیادہ ممتاز ، زیادہ منفرد ۔

نُمایاں ترین

۱۔ سب سے زیادہ نمایاں ، سب سے بڑھا ہوا ، بہت ہی نمایاں ، ممتاز ترین ، منفرد ترین ، نہایت خاص ۔

نُمایاں کرنا

ظاہر کرنا ، فاش کرنا ، دکھانا

نُمایاں ہونا

واضح ہونا، ظاہر ہونا، اُبھرا ہوا ہونا، دکھائی پڑنا

کارِ نُمایاں

بڑا کام، اہم کام، غیر معمولی کام، عظیم کام، تم نے ایسا کون سا کارِ نمایاں کیا ہے جو ہم نے نہیں کیا

کارہائے نُمایاں

بہت ہی نمایاں کام، یادگار کام

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہادَتِ تائِیدی کے معانیدیکھیے

شَہادَتِ تائِیدی

shahaadat-e-taa.iidiiशहादत-ए-ताईदी

اصل: عربی

وزن : 1212222

موضوعات: قانونی قانون

شَہادَتِ تائِیدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، مرکب لفظ

  • وہ گواہی جو مدعی کے بیان کی تائید کرے .

English meaning of shahaadat-e-taa.iidii

Noun, Feminine, Compound Word

  • corroborative evidence

शहादत-ए-ताईदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द

  • गवाही जो दावा करने वाले के कथन का समर्थन करती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہادَتِ تائِیدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہادَتِ تائِیدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone