تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہادَتِ صَفائی" کے متعقلہ نتائج

نِہاد

خصلت ، سرشت ، طینت ، طبیعت ، مزاج ، سیرت ۔

نِہادَہ

رکھا ہوا

نِہادگی

اُفتاد ، اُٹھان

نیھڑ

کٹھور ، سنگدل

ناہِید

ایک سیارے کا نام جو تیسرے آسمان پرچمکتا ہے، زہرہ، وینس

ناہِد

وہ لڑکی جس کی چھاتیاں نئی اٹھی ہوں

نہادن

رکھنا

نَہا دھو

نہاکر ؛ غسل کر کے ؛ پاک صاف ہو کر ۔

زِشْت نِہاد

بد طینت ، بد خلقت.

ہَوَس نِہاد

رک: ہوس نژاد.

پیش نِہاد

ارادہ، مقصد، دل کا ارادہ

آتِش نِہاد

تند خو، غصیلا

رَوشَن نِہاد

दे. 'रौशनज़मीर'।

خوش نِہاد

نیک طینت، نیک خصلت، خوش طبع

عالی نِہاد

عالی منش ، عالی سرشت.

عادی نِہاد

ظالموں یا دشمنوں کی عادت یا سرشت رکھنے والا، دشمنی یا ظلم کا خُوگر

فَرُّخ نِہاد

نیک طبیعت، نیک خصلت، نیک سرشت

پاک نہاد

نیک مزاج، نیک طینت، نیک نیت

سِفْلَہ نِہاد

کمینی طبیعت، مزاج یا طینت کا، کمینہ

صافی نِہاد

صاف دل ، نیک طبع ، نیک فطرت.

نَو نِہاد

جس کی تازہ بنیاد پڑی ہو نیز نیا پیدا ہونے والا ۔

دِل نِہاد

جس پر دل مائل ہو، کوئی چیز جس کی طرف توجہ ہو

نام نِہاد

نام کا، دیکھنے کا، ظاہری نیز جعلی، جس کی بنیاد محض نام پر ہو

کَرَم نِہاد

مزاجاً کرم کرنے والا ؛ کرم فرما ، کرم کرنے والا .

کَج نِہاد

نادان، غیر مہذب

نیک نِہاد

جو نسلا شریف ہو، نیک خصلت، نیک کردار، نیک سرشت

بَد نِہاد

بری نسل کا، بدذات

مَلَک نِہاد

ملک خصلت

خاک نِہاد

جو مٹی سے پیدا ہوا ہو، جسکی بنیاد مٹی پر ہو، مُنکسرالمزاج

خاکی نِہاد

خلیق، خاکسار، وہ شخص جو بڑا خلیق، نرم دل اور متواضع ہو

مُبارک نِہاد

جس کی ذات اور ہستی مبارک اورمقدس ہو (شرافت ِ نسبی اور خوش خلقی کی طرف اشارہ) ۔

نیکُو نِہاد

نیک نفس، نیک نہاد

دُون نِہاد

رک : دون فِطری

خُجِسْتَہ نِہاد

نیک باطن.

ہِندی نِہاد

وہ طرز تحریر جو ہندوستان سے مخصوص ہو ، ہندوستانی طرز ، سبک ہندی ، ہندی اسلوب ۔

یَزْداں پاک نِہاد

رک : یزداں ۔

نَہَد شاخ پُر میوَہ سَر بَر زَمِیں

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) پھلوں سے لدی ہوئی ٹہنی زمین پر سر رکھ دیتی ہے، ﷲ تعالیٰ جس کو دولت و عزت دے، اس کو فروتنی اختیار کرنی چاہئے

فَرْزَنْدِ نیک نِہاد

نیک بخت بیٹا

خِرْمَنِ نِہاد

پستی، بُنیاد ، اصل.

ناہِید زیب

(لفظاً) ناہید کو زینت بخشنے والا ؛ (مجازاً) سیارہ زہرہ سے زیادہ خوبصورت ؛ (کنا یۃ ً) حسین و جمیل ۔

ناہِید نَغمَہ

رک : ناہید گلو ۔

سَر بَمُہْر پیش نِہاد

ٹھیکیدار کا تخمینہ جو مہر شدہ لفافے میں ہو.

نِہوڑائے

جھکائے ہوئے، خمیدہ کرکے

نَہڑا

خس (رک) کا درخت۔

نِہوڑا

خوشامد درآمد، منت سماجت

نِہوڑی

خوشامد ، نخرہ

نِیہوڑانا

کبھی پہلے حیا آئی نہ اپنے تن کے چلنے پر بھلا ہو عہد پیری کا کہ گردن اب تو نیہوڑائی

نِہوڑانا

جھکانا، خمیدہ کرنا، خم کھانا، سرنگوں کرنا، نیوڑانا

نِہوڑھانا

رک : نہوڑانا۔

نِہُوڑنا

جھکانا ، خمیدہ کرنا ؛ مطیع بنانا ، فرماں بردار بنانا

نِہُڑنا

خم ہونا، ٹیڑھا ہونا، (جامع اللغات) جھکنا، خمیدہ ہونا (تعظیم یا اطاعت کے لئے)

نِہُڑانا

سر کو جھکانا (تعظیم یا اطاعت کے لئے) نیہوڑانا، خمیدہ کرنا، کج کرنا، کسی چیز کو جھکانا

نِہوڑا کے

جھکا کے ، خم کر کے۔

نِہوڑا کَر

جھکا کے ، خم کر کے۔

ناہِید گُلُو

خوش گلو ، خوش آواز (گانے والی کی صفت میں مستعمل) ۔

نِہوڑی نَہِیں بھاتی

نخرہ نہیں بھاتا

ناہِیدِ آسمان

(مجازاً) چاند

نُہدَرَہ

ایک قسم کا اناج جو کبوتروں کو بطور دانہ بھی کھلایا جاتا ہے۔

نَو اَحداث

نیا پیدا شدہ ، نئی باتیں یا چیزیں ، انوکھی باتیں ؛ (دینیات) دینی عقائد میں شامل کی گئیں جدید عقلی یا ابداعی باتیں ، بدعتیں ۔

نہا دھو لینا

غسل کرنا ؛ جسمانی طور پر پاک صاف ہوجانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہادَتِ صَفائی کے معانیدیکھیے

شَہادَتِ صَفائی

shahaadat-e-safaa.iiशहादत-ए-सफ़ाई

وزن : 1212122

موضوعات: قانون قانونی

  • Roman
  • Urdu

شَہادَتِ صَفائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قانون) وہ گواہی جو مُلزم کے حق میں دی جائے .

Urdu meaning of shahaadat-e-safaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (qaanuun) vo gavaahii jo mulzam ke haq me.n dii jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِہاد

خصلت ، سرشت ، طینت ، طبیعت ، مزاج ، سیرت ۔

نِہادَہ

رکھا ہوا

نِہادگی

اُفتاد ، اُٹھان

نیھڑ

کٹھور ، سنگدل

ناہِید

ایک سیارے کا نام جو تیسرے آسمان پرچمکتا ہے، زہرہ، وینس

ناہِد

وہ لڑکی جس کی چھاتیاں نئی اٹھی ہوں

نہادن

رکھنا

نَہا دھو

نہاکر ؛ غسل کر کے ؛ پاک صاف ہو کر ۔

زِشْت نِہاد

بد طینت ، بد خلقت.

ہَوَس نِہاد

رک: ہوس نژاد.

پیش نِہاد

ارادہ، مقصد، دل کا ارادہ

آتِش نِہاد

تند خو، غصیلا

رَوشَن نِہاد

दे. 'रौशनज़मीर'।

خوش نِہاد

نیک طینت، نیک خصلت، خوش طبع

عالی نِہاد

عالی منش ، عالی سرشت.

عادی نِہاد

ظالموں یا دشمنوں کی عادت یا سرشت رکھنے والا، دشمنی یا ظلم کا خُوگر

فَرُّخ نِہاد

نیک طبیعت، نیک خصلت، نیک سرشت

پاک نہاد

نیک مزاج، نیک طینت، نیک نیت

سِفْلَہ نِہاد

کمینی طبیعت، مزاج یا طینت کا، کمینہ

صافی نِہاد

صاف دل ، نیک طبع ، نیک فطرت.

نَو نِہاد

جس کی تازہ بنیاد پڑی ہو نیز نیا پیدا ہونے والا ۔

دِل نِہاد

جس پر دل مائل ہو، کوئی چیز جس کی طرف توجہ ہو

نام نِہاد

نام کا، دیکھنے کا، ظاہری نیز جعلی، جس کی بنیاد محض نام پر ہو

کَرَم نِہاد

مزاجاً کرم کرنے والا ؛ کرم فرما ، کرم کرنے والا .

کَج نِہاد

نادان، غیر مہذب

نیک نِہاد

جو نسلا شریف ہو، نیک خصلت، نیک کردار، نیک سرشت

بَد نِہاد

بری نسل کا، بدذات

مَلَک نِہاد

ملک خصلت

خاک نِہاد

جو مٹی سے پیدا ہوا ہو، جسکی بنیاد مٹی پر ہو، مُنکسرالمزاج

خاکی نِہاد

خلیق، خاکسار، وہ شخص جو بڑا خلیق، نرم دل اور متواضع ہو

مُبارک نِہاد

جس کی ذات اور ہستی مبارک اورمقدس ہو (شرافت ِ نسبی اور خوش خلقی کی طرف اشارہ) ۔

نیکُو نِہاد

نیک نفس، نیک نہاد

دُون نِہاد

رک : دون فِطری

خُجِسْتَہ نِہاد

نیک باطن.

ہِندی نِہاد

وہ طرز تحریر جو ہندوستان سے مخصوص ہو ، ہندوستانی طرز ، سبک ہندی ، ہندی اسلوب ۔

یَزْداں پاک نِہاد

رک : یزداں ۔

نَہَد شاخ پُر میوَہ سَر بَر زَمِیں

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) پھلوں سے لدی ہوئی ٹہنی زمین پر سر رکھ دیتی ہے، ﷲ تعالیٰ جس کو دولت و عزت دے، اس کو فروتنی اختیار کرنی چاہئے

فَرْزَنْدِ نیک نِہاد

نیک بخت بیٹا

خِرْمَنِ نِہاد

پستی، بُنیاد ، اصل.

ناہِید زیب

(لفظاً) ناہید کو زینت بخشنے والا ؛ (مجازاً) سیارہ زہرہ سے زیادہ خوبصورت ؛ (کنا یۃ ً) حسین و جمیل ۔

ناہِید نَغمَہ

رک : ناہید گلو ۔

سَر بَمُہْر پیش نِہاد

ٹھیکیدار کا تخمینہ جو مہر شدہ لفافے میں ہو.

نِہوڑائے

جھکائے ہوئے، خمیدہ کرکے

نَہڑا

خس (رک) کا درخت۔

نِہوڑا

خوشامد درآمد، منت سماجت

نِہوڑی

خوشامد ، نخرہ

نِیہوڑانا

کبھی پہلے حیا آئی نہ اپنے تن کے چلنے پر بھلا ہو عہد پیری کا کہ گردن اب تو نیہوڑائی

نِہوڑانا

جھکانا، خمیدہ کرنا، خم کھانا، سرنگوں کرنا، نیوڑانا

نِہوڑھانا

رک : نہوڑانا۔

نِہُوڑنا

جھکانا ، خمیدہ کرنا ؛ مطیع بنانا ، فرماں بردار بنانا

نِہُڑنا

خم ہونا، ٹیڑھا ہونا، (جامع اللغات) جھکنا، خمیدہ ہونا (تعظیم یا اطاعت کے لئے)

نِہُڑانا

سر کو جھکانا (تعظیم یا اطاعت کے لئے) نیہوڑانا، خمیدہ کرنا، کج کرنا، کسی چیز کو جھکانا

نِہوڑا کے

جھکا کے ، خم کر کے۔

نِہوڑا کَر

جھکا کے ، خم کر کے۔

ناہِید گُلُو

خوش گلو ، خوش آواز (گانے والی کی صفت میں مستعمل) ۔

نِہوڑی نَہِیں بھاتی

نخرہ نہیں بھاتا

ناہِیدِ آسمان

(مجازاً) چاند

نُہدَرَہ

ایک قسم کا اناج جو کبوتروں کو بطور دانہ بھی کھلایا جاتا ہے۔

نَو اَحداث

نیا پیدا شدہ ، نئی باتیں یا چیزیں ، انوکھی باتیں ؛ (دینیات) دینی عقائد میں شامل کی گئیں جدید عقلی یا ابداعی باتیں ، بدعتیں ۔

نہا دھو لینا

غسل کرنا ؛ جسمانی طور پر پاک صاف ہوجانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہادَتِ صَفائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہادَتِ صَفائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone