تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہ بالا" کے متعقلہ نتائج

عالی شان

بلند اور شان دار، عظیم الشان، بہت بڑا، (عموماً عمارت یا اس کے کسی حصے کے لیے مستعمل)

فَرْمانِ عالی شان

شاہی حکم

صاحِبِ عالی شان

بڑی شان والا ، بڑے مرتبے والا شخص ، بڑا افسر.

شان عالی ہونا

بڑا مرتبہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہ بالا کے معانیدیکھیے

شَہ بالا

shah-baalaaशह-बाला

اصل: فارسی

وزن : 222

شَہ بالا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دولھا کا ہم قامت اور ہم عمر قریبی رشتہ دار جسے دولھا کی طرح سجا کر دولھا کے ساتھ گھوڑے یا اسٹیج پر بٹھا دیتے ہیں، لیکن جدید عہد میں بچوں کو فوقیت دی جاتی ہے

English meaning of shah-baalaa

Noun, Masculine

  • companion of bridegroom, best man

शह-बाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह बालक जो विवाह के समय दूल्हे के साथ पालकी या घोड़े पर बैठकर वधू के घर जाता है, सहवर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہ بالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہ بالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone