تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَفَق زار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَفَق زار کے معانیدیکھیے
وزن : 1221
موضوعات: کنایۃً
شَفَق زار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، مذکر
- شفق کی جگہ، لالہ زار، کنایۃً: بھر پور جوانی
شعر
آوارگیٔ رنگ ہے خوابوں کی طرح ہے
وہ شخص شفق زار گلابوں کی طرح ہے
خاک دیکھی ہے شفق زار فلک دیکھا ہے
ظرف بھر تیری تمنا میں بھٹک دیکھا ہے
شمع کا مے کا شفق زار کا گلزار کا رنگ
سب ہیں اور سب سے جدا ہے لب دیدار کا رنگ
English meaning of shafaq-zaar
Persian, Arabic - Adjective, Masculine
- fields of evening twilight
शफ़क़-ज़ार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, पुल्लिंग
- सांझ का समय, प्रतीकात्मक: भरपूर जवानी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَفَق زار)
شَفَق زار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔