تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَبْرُم" کے متعقلہ نتائج

شَبْرُم

ایک روئیدگی ہے گرہ دار، ہاتھ بھر تک لمبی وہتی ہے اور نے کی طرح اسکا درخت ہوتا ہے، باغوں اور کھیتیوں میں جمتی ہے، رونگٹے اس پر ہوتے ہیں، اس میں سے دودھ نکلتا ہے، پتے طبرخوں کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اور دانے مسور کی طرح ہوتے ہیں اور "منتہی االارب" میں چنے کی طرح بتائے گئے ہیں، رنگ سپیدی و زردی مائل ہوتا ہے پھول کا رنگ نیلا ہوتا ہے، جڑ اس کی موٹی ااور پرشِیر ہوتی ہے، اس کو گائے کھاتی ہے تو مر جاتی ہے بکری نہیں مرتی

شِبْرِم

اردو، انگلش اور ہندی میں شَبْرُم کے معانیدیکھیے

شَبْرُم

shabrumशबरुम

نیز : شِبْرِم

  • Roman
  • Urdu

شَبْرُم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک روئیدگی ہے گرہ دار، ہاتھ بھر تک لمبی وہتی ہے اور نے کی طرح اسکا درخت ہوتا ہے، باغوں اور کھیتیوں میں جمتی ہے، رونگٹے اس پر ہوتے ہیں، اس میں سے دودھ نکلتا ہے، پتے طبرخوں کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اور دانے مسور کی طرح ہوتے ہیں اور "منتہی االارب" میں چنے کی طرح بتائے گئے ہیں، رنگ سپیدی و زردی مائل ہوتا ہے پھول کا رنگ نیلا ہوتا ہے، جڑ اس کی موٹی ااور پرشِیر ہوتی ہے، اس کو گائے کھاتی ہے تو مر جاتی ہے بکری نہیں مرتی

Urdu meaning of shabrum

  • Roman
  • Urdu

  • ek ro.iidagii hai girahdaar, haath bhar tak lambii vahtii hai aur ne kii tarah uskaa daraKht hotaa hai, baaGo.n aur khetiyo.n me.n jamtii hai, rongTe is par hote hain, is me.n se duudh nikaltaa hai, pate tabarKho.n ke patto.n kii tarah hote hai.n aur daane musavvir kii tarah hote hai.n aur munthii aalaarab me.n chune kii tarah bataa.e ge hain, rang supedii-o-zardii maa.il hotaa hai phuul ka rang niila hotaa hai, ja.D us kii moTii a.or par sher hotii hai, is ko gaay khaatii hai to mar jaatii hai bikrii nahii.n martii

शबरुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक वनस्पति अथवा पौधा है गाँठदार, हाथ भर तक लंबा होता है और बाँसुरी के समान उसका पेड़ होता है, बाग़ों और खेतियों में जमती है, रोंगटे उस पर होते हैं, उसमें से दूध निकलता है, पत्ते लाल चंदन के पेड़ के पत्तों के समान होते हैं और दाने मसूर के समान होते हैं और "मुंतही-उल-अरब" में चने के समान बताए गए हैं, रंग लगभग सफ़ेद और पीलापन लिए हुए होता है फूल का रंग नीला होता है, जड़ उसकी मोटी और दूधयुक्त होती है, उसको गाय खाती है तो मर जाती है बकरी नहीं मरती

    विशेष मुंतही-उल-अरब= एक पुस्तक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَبْرُم

ایک روئیدگی ہے گرہ دار، ہاتھ بھر تک لمبی وہتی ہے اور نے کی طرح اسکا درخت ہوتا ہے، باغوں اور کھیتیوں میں جمتی ہے، رونگٹے اس پر ہوتے ہیں، اس میں سے دودھ نکلتا ہے، پتے طبرخوں کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اور دانے مسور کی طرح ہوتے ہیں اور "منتہی االارب" میں چنے کی طرح بتائے گئے ہیں، رنگ سپیدی و زردی مائل ہوتا ہے پھول کا رنگ نیلا ہوتا ہے، جڑ اس کی موٹی ااور پرشِیر ہوتی ہے، اس کو گائے کھاتی ہے تو مر جاتی ہے بکری نہیں مرتی

شِبْرِم

ایک روئیدگی ہے گرہ دار، ہاتھ بھر تک لمبی وہتی ہے اور نے کی طرح اسکا درخت ہوتا ہے، باغوں اور کھیتیوں میں جمتی ہے، رونگٹے اس پر ہوتے ہیں، اس میں سے دودھ نکلتا ہے، پتے طبرخوں کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اور دانے مسور کی طرح ہوتے ہیں اور "منتہی االارب" میں چنے کی طرح بتائے گئے ہیں، رنگ سپیدی و زردی مائل ہوتا ہے پھول کا رنگ نیلا ہوتا ہے، جڑ اس کی موٹی ااور پرشِیر ہوتی ہے، اس کو گائے کھاتی ہے تو مر جاتی ہے بکری نہیں مرتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَبْرُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَبْرُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone