تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَباب آوَر" کے متعقلہ نتائج

رِیح

ہوا، باد، پون، جھکڑ

رِیح ہونا

ہوا میں تبدیل ہونا.

رِیحی

رِیح سے منسوب یا متعلق، ریح یا ریاح کا، ریاحی

رِیح صادِر ہونا

مقعد سے ہوا خارج ہونا.

رِیح کا دَرْد

معدہ کی غلیظ ہوا سے پیدا ہونے والا درد

رِیحِ دَبُور

پچھم کی ہوا جو شام کو چلتی ہے، پچھوا

رِیحِ اِقْبال

موافقت کی ہوا ، موافقت ، بلند اقبالی.

رِیحُ الصُّبْیان

(طب) معدہ میں ہوا کا رک جانا جس سے درد اور نفخ کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے

رِیحُ البَواسِیر

دَرْدِ رِیح

ریاحی درد (ایک مرض)

اردو، انگلش اور ہندی میں شَباب آوَر کے معانیدیکھیے

شَباب آوَر

shabaab-aavarशबाब-आवर

وزن : 12122

موضوعات: ادویات

شَباب آوَر کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جوانی لانے والا، جوانی کی امنگ اور قوت پیدا کرنے والی (دوا)

English meaning of shabaab-aavar

Persian, Arabic - Adjective

  • to produce aspiration and strength of youth (medicine)

शबाब-आवर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • फिर से जवान बना देने वाला, जवानी की उमंग और शक्ति पैदा करने वाली (औषधि)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَباب آوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَباب آوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone