تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَب زِنْدَہ دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَب زِنْدَہ دار کے معانیدیکھیے
شَب زِنْدَہ دار کے اردو معانی
صفت
- رات بھر جاگنے والا، شب بیدار، رات بھر عبادت کرنے والا
شعر
فصیل شہر پہ شب زندہ دار رہتے تھے
ہجوم شہر میں ایسا کوئی جواں نہ رہا
آخر شب نہ کوئی آئے گا
میرے شب زندہ دار سونے دے
سب جاگنے والے راتوں کے شب زندہ دار نہیں ہوتے
تم اپنے ساتھ میں اوروں کی کیوں نیند حرام کرو والیؔ
English meaning of shab-zinda-daar
Adjective
- night of one who keeps vigil
- night of one who keeps vigil, alive
शब-ज़िंदा-दार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- रात भर जागने और जप-तप करने वाला, रात भर प्रार्थना करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَب زِنْدَہ دار)
شَب زِنْدَہ دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔