تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَب و روز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَب و روز کے معانیدیکھیے
شَب و روز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رات اور دن، لیل و نہار
- تصوف: کنایہ ہے کفر و دین کی طرف اَس سے حضرت شیخ اکبر نے فص نوحی میں بطون اور ظہورِ انسانی مُراد لیا ہے یعنی رات عقول و روحانیت اور دن سے صور و اجسام
فعل متعلق
- رات دن، ہر وقت
شعر
بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے
ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے
یہی تشویش شب و روز ہے بنگالے میں
لکھنؤ پھر کبھی دکھلائے مقدر میرا
خود اپنے شب و روز گزر جائیں گے لیکن
شامل ہے مرے غم میں تری در بدری بھی
English meaning of shab-o-roz
Noun, Masculine
- night and day, always, all the time daily
Adverb
- day night, every-time
शब-ओ-रोज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- रातदिन, अहनिश, हर समय, निरंतर लगातार
क्रिया-विशेषण
- रात दिन, हरवक़त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَب و روز)
شَب و روز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔