تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَبِ اُمِّید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَبِ اُمِّید کے معانیدیکھیے
شَبِ اُمِّید کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ رات جو كسی بات كی اُمید میں كٹے
شعر
جو ایک داغ کی صورت رہا شب امید
نجوم دل میں وہی درد آفتاب بنا
شب امید کٹ گئی لیکن
زندگی اپنی مختصر نہ ہوئی
English meaning of shab-e-ummiid
Noun, Feminine
- night of hope
शब-ए-उम्मीद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वो रात जो किसी बात की उमीद में कटे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَبِ اُمِّید)
شَبِ اُمِّید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔