تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَبِ خَلْوَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَبِ خَلْوَت کے معانیدیکھیے
شَبِ خَلْوَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- محبوب سے تنہائی میں ملنے کی رات، وصل کی رات، شبِ زفاف
شعر
شب خلوت وہی حجت وہی تکرار رہی
وہی قصہ وہی غصہ وہی انکار رہا
شب خلوت یہ کہنا بار بار اس کا بناوٹ سے
ہمیں چھیڑے تو غارت ہو ہمیں دیکھے تو اندھا ہو
عجب کچھ لطف رکھتا ہے شب خلوت میں گل رو سوں
خطاب آہستہ آہستہ جواب آہستہ آہستہ
English meaning of shab-e-KHalvat
Noun, Feminine
- night of privacy, seclusion
शब-ए-ख़ल्वत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- महबूब से तन्हाई में मिलने की रात, मिलन की रात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَبِ خَلْوَت)
شَبِ خَلْوَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔