تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَبِ ہِجْرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَبِ ہِجْرَت کے معانیدیکھیے
شَبِ ہِجْرَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. وہ رات جس میں بیغمبرِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے مکّے سے مدینے کی طرف ہجرتے فرمائی.
- ۲. جدائی کی رات ، فراق کی رات.
شعر
شب ہجرت میں اس مہتاب رو کی
ہر اک آنسو ہوا روشن ستارا
نہ پوچھو باپ سے اپنے کبھی شب ہجرت
ملے گا کیا تمہیں ان کی وصیتوں کے عوض
English meaning of shab-e-hijrat
Noun, Feminine
- night of exile, emigration separation
शब-ए-हिजरत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जुदाई की रात, फ़िराक़ की रात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَبِ ہِجْرَت)
شَبِ ہِجْرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔