تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَبِ گَشْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَبِ گَشْت کے معانیدیکھیے
شَبِ گَشْت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رات کا گشت، طلایہ
- (رات کے وقت) بارات کا جلوس، رات کی سواری
صفت
- رات کو گشت کرنے والا
شعر
طاق میں کب تک جلے گا یہ چراغ انتظار
اس طرف شب گشت لوگوں کی صدا کب آئے گی
English meaning of shab-e-gasht
Noun, Masculine
- night stroller, marriage procession in the night, night-watch
शब-ए-गश्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- रात का भ्रमण, रात का पहरेदार
- (रात्री के समय) बरात का चल-समारोह, रात की सवारी
विशेषण
- रात्री को भ्रमण करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَبِ گَشْت)
شَبِ گَشْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔