تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَبِ غَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَبِ غَم کے معانیدیکھیے
وزن : 122
موضوعات: کنایۃً
شَبِ غَم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رنج و افسوس کی رات , محبوب سے جدائی کی رات ، شبِ فراق
شعر
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
ان اندھیروں سے پرے اس شب غم سے آگے
اک نئی صبح بھی ہے شام الم سے آگے
کہوں کس سے میں کہ کیا ہے شب غم بری بلا ہے
مجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا
English meaning of shab-e-Gam
Noun, Feminine
- the night of sorrow due to the beloved's separation
शब-ए-ग़म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जुदाई की रात, दुख भरी रात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَبِ غَم)
شَبِ غَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔