تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَب بَرات كا گَھڑا" کے متعقلہ نتائج

شَب بَرات

ماہ شعبان كی چودھویں اور پندرھویں تاریخ كی درمیانی رات (بعض لوگوں كے عقائد كے مطابق خدا كے حكم سے اس رات عمر كا حساب اور تقسیم رزق كا كام ہوتا ہے اس شب كو لوگ آتش بازی چھوڑتے اور بعض لوگ روٹی حلوے پر بزرگوں كا فاتحہ كر كے تقسیم كرتے ہیں) یہ خوشی كا تہوار ہے

شَب بَرات كا گَھڑا

مسلمانوں میں رسم ہے كہ شب برات كے دن مُردوں كا فاتحہ پڑھ كر مسكینوں كو كھانا كھلاتے ہیں

شَب بَرات كا چاند

(عور) ماہِ شعبان

ہَر روز روزِ عِید ہَر شَب شَبِ بَرات

رک : ہر شب شب برات الخ ۔

ہَر شَب شَبِ بَرات ہے ہَر روز روزِ عِید

زندگی مزے سے گزرتی ہے، ہر وقت عیش ہی عیش ہے

رات شَبِ بَرات

رات کا خوشگوار ہونا ، رات کا باعث مسرت ہونا .

دِن عِید رات شَبِ بَرات

ہر وقت خوشی اور عیش و آرام ہونے کے موقع پر مستعمل، رات دن عیش و نشاط

دِن روزِ عِید رات شَبِ بَرات

ہر وقت خوشی اور عیش و آرام ہونے کے موقع پر مستعمل، رات دن عیش و نشاط

ہَر دِن عِید ہَر رات شَبِ بَرات

رک : ہر شب شبِ برات الخ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شَب بَرات كا گَھڑا کے معانیدیکھیے

شَب بَرات كا گَھڑا

shab-baraat kaa gha.Daaशब-बरात का घड़ा

شَب بَرات كا گَھڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مسلمانوں میں رسم ہے كہ شب برات كے دن مُردوں كا فاتحہ پڑھ كر مسكینوں كو كھانا كھلاتے ہیں

English meaning of shab-baraat kaa gha.Daa

Noun, Masculine

  • it is ritual among Muslims that on the day of Shabb-Barat they organize a "Fatiha' reciting and then distributed the food between beggars

शब-बरात का घड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुस्लमानों में यह प्रथा प्रचलित है कि शब्ब-बरात के दिन मृतकों का फ़ातिहा पढ़ कर भिक्षुकों को खाना खिलाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَب بَرات كا گَھڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَب بَرات كا گَھڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words