تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاذ و نادِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاذ و نادِر کے معانیدیکھیے
شاذ و نادِر کے اردو معانی
صفت
- منفرد، کمیاب و نایاب، کم، بہت کم، کبھی کبھی، گاہے گاہے
شعر
شاذ و نادر ہی تمنائیں جواں ہوتی ہیں
ہر گھڑی نفس کی تحلیل کہاں ممکن ہے
تم سے بچھڑ کے یاد تمہاری شاذ و نادر ہی آئی
ڈوبی آنکھوں سے یہ کہنا اتنا بھی آسان نہیں
اکا دکا شاذ و نادر باقی ہیں
اپنی آنکھیں جن چہروں کی عادی ہیں
English meaning of shaaz-o-naadir
Adjective
- rarely, seldom, unusual, exceptional
शाज़-ओ-नादिर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कभी कभी, गाहे-गाहे, कम, बहुत कम, इक्का-दुक्का, न होने के बराबर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاذ و نادِر)
شاذ و نادِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔