تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شایانِ شان" کے متعقلہ نتائج

شایان

جوگ، لائق، مطابق، مناسب، موافق

شایاں

لائق، مناسب، موزوں، زیبا، سزاوار

شایانِ شان

کسی کی حیثیت کے مطابق، جو شخص جیسا ہو اس کے لیے ویسا ہی ہونا، مقام و مرتبہ کے لائق

shyness

ہایا

شُیُون

صورتیں ، حالتیں.

شائیں

كسی چیز كے تیزی سے ہوا میں سے گزرنے كی آواز، پھنكار

شِیعَیان

شیعی کی جمع.

شائیں شائیں كَرْنا

ہوا میں كسی چیز كے تیزی سے گزرنے كی آواز پیدا ہونا.

شِیعَیانِ عَلی

حضرت علی کو بلا فصل خلیفۂ رسول ماننے والے

شِیانا

سیانا، دانا، عقلمند.

شِیانی

سیانی، عقلمند.

صَہیُونی

یہود کا، یہودی

صَہْیُونِیَت

یہودیوں کی ایک عالمگیر تحریکِ وطن

آئیں بائیں شائیں

اول جلول زٹل نیز بے سروپا کلام، مہمل بات

آئیں بائیں شائیں کرنا

فضول باتیں کرنا، ادھر ادھر کی باتیں کرنا

فَضائی شُعائیں

(طبیعیات) بیرونی خلا سے زمین تک پہن٘چنے والی شعاعیں ، ان میں بْعض خفیف اور بے ضرر ہوتی ہیں.

دو آشِیانَہ مَنْزِل

دو منزلہ مکان

فِرْدَوس آشِیاں

فردوس مکاں ، بہشت نصیب ، جنتّی.

کل شی

everything'

جنت آشیاں

جس کا ٹھکانہ جنت ہو، بہشت میں رہنے والا

بَلَند آشِیاں

जिसका घोंसला बहुत ऊँचा हो, अर्थात् बुलंद रुतबे वाला

عَرْش آشِیاں

جس کا ٹھکانا عرش ہو

گُم کَرْدَہ آشِیاں

۔(ف) صفت۔ گھر بھولا ہوا پرند۔

بھَسْم شَیَنْ

شیو، مہادیو

تَعْمِیْر آشْیاں

گھر بنانا

بائیں شائیں

مہمل اور بے معنی (بات یا الفاظ)

حَرَّ شُعاعیں

(طبیعیات) حرارت پیدا کرنے والی شعاعیں

خُلْدِ آشِیاں

جنت میں سکونت رکھنے والا، مرحوم، مغفور (فوت شدہ لوگوں کے لیے دعائیہ کلمہ، بڑے بڑے نوابوں اور بزرگوں کے لیے ان کی وفات کی بعد کہتے ہیں)

کُل شَیئیِِ یَرْجعُ اِلٰی اَصْلِہِ

ہر چیز اپنی اصل کی طرف لوٹتی ہے (عربی مقولہ اردو میں مستعمل)

کل شئ یرجع الی اصلہ

ہرچیز اپنی اصل کی طرف رجوع کرتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شایانِ شان کے معانیدیکھیے

شایانِ شان

shaayaan-e-shaanशायान-ए-शान

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

شایانِ شان کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • کسی کی حیثیت کے مطابق، جو شخص جیسا ہو اس کے لیے ویسا ہی ہونا، مقام و مرتبہ کے لائق
  • عظمت یا مرتبے كے مطابق ، منصب اور درجے كے لیے موزوں ، پھبتا ، سجتا ہوا.

شعر

Urdu meaning of shaayaan-e-shaan

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kii haisiyat ke mutaabiq, jo shaKhs jaisaa ho is ke li.e vaisaa hii honaa, muqaam-o-martaba ke laayaq
  • azmat ya maratbe ke mutaabiq, mansab aur darje ke li.e mauzuu.n, phabtaa, sujitaa hu.a

English meaning of shaayaan-e-shaan

Persian, Arabic - Adjective

  • worthy of rank, status or position, suitable for majesty

शायान-ए-शान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • इज़्ज़त या पद के अनुरूप, ओहदे और दर्जे के लिए मुनासिब, जँचता हुआ, सजता हुआ
  • किसी की हैसियत के मुनासिब, जो व्यक्ति जैसा हो उसके लिए वैसा ही, स्थिति के लायक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شایان

جوگ، لائق، مطابق، مناسب، موافق

شایاں

لائق، مناسب، موزوں، زیبا، سزاوار

شایانِ شان

کسی کی حیثیت کے مطابق، جو شخص جیسا ہو اس کے لیے ویسا ہی ہونا، مقام و مرتبہ کے لائق

shyness

ہایا

شُیُون

صورتیں ، حالتیں.

شائیں

كسی چیز كے تیزی سے ہوا میں سے گزرنے كی آواز، پھنكار

شِیعَیان

شیعی کی جمع.

شائیں شائیں كَرْنا

ہوا میں كسی چیز كے تیزی سے گزرنے كی آواز پیدا ہونا.

شِیعَیانِ عَلی

حضرت علی کو بلا فصل خلیفۂ رسول ماننے والے

شِیانا

سیانا، دانا، عقلمند.

شِیانی

سیانی، عقلمند.

صَہیُونی

یہود کا، یہودی

صَہْیُونِیَت

یہودیوں کی ایک عالمگیر تحریکِ وطن

آئیں بائیں شائیں

اول جلول زٹل نیز بے سروپا کلام، مہمل بات

آئیں بائیں شائیں کرنا

فضول باتیں کرنا، ادھر ادھر کی باتیں کرنا

فَضائی شُعائیں

(طبیعیات) بیرونی خلا سے زمین تک پہن٘چنے والی شعاعیں ، ان میں بْعض خفیف اور بے ضرر ہوتی ہیں.

دو آشِیانَہ مَنْزِل

دو منزلہ مکان

فِرْدَوس آشِیاں

فردوس مکاں ، بہشت نصیب ، جنتّی.

کل شی

everything'

جنت آشیاں

جس کا ٹھکانہ جنت ہو، بہشت میں رہنے والا

بَلَند آشِیاں

जिसका घोंसला बहुत ऊँचा हो, अर्थात् बुलंद रुतबे वाला

عَرْش آشِیاں

جس کا ٹھکانا عرش ہو

گُم کَرْدَہ آشِیاں

۔(ف) صفت۔ گھر بھولا ہوا پرند۔

بھَسْم شَیَنْ

شیو، مہادیو

تَعْمِیْر آشْیاں

گھر بنانا

بائیں شائیں

مہمل اور بے معنی (بات یا الفاظ)

حَرَّ شُعاعیں

(طبیعیات) حرارت پیدا کرنے والی شعاعیں

خُلْدِ آشِیاں

جنت میں سکونت رکھنے والا، مرحوم، مغفور (فوت شدہ لوگوں کے لیے دعائیہ کلمہ، بڑے بڑے نوابوں اور بزرگوں کے لیے ان کی وفات کی بعد کہتے ہیں)

کُل شَیئیِِ یَرْجعُ اِلٰی اَصْلِہِ

ہر چیز اپنی اصل کی طرف لوٹتی ہے (عربی مقولہ اردو میں مستعمل)

کل شئ یرجع الی اصلہ

ہرچیز اپنی اصل کی طرف رجوع کرتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شایانِ شان)

نام

ای-میل

تبصرہ

شایانِ شان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone