تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شایان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شایان کے معانیدیکھیے
شایان کے اردو معانی
صفت، مذکر
- جوگ، لائق، مطابق، مناسب، موافق
شعر
جاگہ سے بھی جاتے ہو منہ سے بھی خشن ہو کر
وے حرف نہیں ہیں جو شایان نکلتے ہیں
شایانؔ تجھ کو آرزو جنت کی ہے اگر
دل کو لگا لے اپنے خدا کی کتاب سے
کمی پہلے ہی تھی شایان اہل ظرف کی لیکن
نظر سے ہو رہے ہیں آج کل اہل نظر غائب
English meaning of shaayaan
Adjective, Masculine
- proper, fit, suitable, worthy
शायान के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- योग्य, अनुरूप, उचित, अनुकूल
شایان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شایان)
شایان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔