تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاطِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاطِر کے معانیدیکھیے
شاطِر کے اردو معانی
صفت
- چالاک، مكّار، عیّار، چالباز
- حیلہ ساز، شوخ، بے باک
- ماہر فن، لائق
- پسندیدہ، گوارا، وہ شخص جو كسی پر بار نہ ہو
- (كنایۃً) محبوب، ہمدرد
اسم، مذکر
- شطرنج باز، كھلاڑی، استاد
- ایلچی، پیغامبر، دوڑ بھاگ كر نے والا، قاصد، ہركارہ
- چور
- گرہ كٹ
- جاسوس
شعر
اپنے اطوار میں کتنا بڑا شاطر ہوگا
زندگی تجھ سے کبھی جس نے شکایت نہیں کی
English meaning of shaatir
Adjective
- sharp, clever, astute, cunning, sly, mischievous, roguish
- vicious, wanton
- a sharper, a clever or cunning person, etc.
Noun, Masculine
- a chess-player
- a messenger, runner, courier
- one who thwarts or harasses his relations
शातिर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चालाक, मक्कार, बच निकलने वाला अपराधी, शतरंज का माहिर ख़िलाड़ी
- धूर्त; चालाक; काइयाँ।
- शत्रंज का माहिर, शत्रंज खेलने- वाला, धूर्त, छली, ठग, चपल, चंचल, शोख, धृष्ट, ढीठ ।
- शत्रंज का माहिर, शत्रंज खेलने- वाला, धूर्त, छली, ठग, चपल, चंचल, शोख, धृष्ट, ढीठ ।
संज्ञा, पुल्लिंग
- बहुत बड़ा चालाक और चालबाज। परम धूर्त।
- शतरंज का अच्छा खिलाड़ी।
شاطِر کے مترادفات
شاطِر کے قافیہ الفاظ
شاطِر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاطِر)
شاطِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔