تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شان٘ت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شان٘ت کے معانیدیکھیے
شان٘ت کے اردو معانی
صفت، مذکر
- پُرامن، مطمئن، پُرسكون، صابر، قانع، لائق، خاموش، معاف کرنے والا، بجھا ہوا، مردہ
اسم، مذکر
- شیو، مہادیو، ایک رشی، سادھو، ایسا سالک جس کا نفس اس کے قبضہ میں ہوتا ہے
شعر
ایک منظر ہو شانت ٹھہرا ہوا
جس میں بہتی ہوئی ندی بھی ہو
میں جانتا ہوں مجھے کیسے شانت ہونا ہے
کہو تو ہو کے دکھاتا ہوں رقص کرتا ہوں
اب آسماں بھی بڑا شانت ہے زمیں بھی سکھی
گزر گیا ہے جو ہم پر گزرنے والا تھا
English meaning of shaant
शांत के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شان٘ت)
شان٘ت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔