تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شامِ غُرْبَت" کے متعقلہ نتائج

بیخ

جڑ، اصل، نیو، بنیاد

بِیخ کَن

نیست و نابود کرنے والا، اصل نسل کا استیصاال کردینے والا، نقصان پہنچانے والا

بِیْخ و بُن

اصل نسل، حسب نسب

بِیخ و بُنیاد

رک : بیخ و بن

بِیْخ و بُن سے اُکھاڑ دینا

ناپید کردینا، جڑ سے ختم کردینا، برباد کردینا

بِیْخ و بُن سے اُکھڑ جانا

جڑ سے نکل جانا، برباد ہوجانا، ناپید ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں شامِ غُرْبَت کے معانیدیکھیے

شامِ غُرْبَت

shaam-e-Gurbatशाम-ए-ग़ुर्बत

وزن : 2222

موضوعات: کنایۃً

شامِ غُرْبَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • مسافرت كی شام، وہ شام جو وطن سے دوری كے عالم میں آئے كنایۃً: مصیبت كا عالم، بے كسی كی شام

شعر

English meaning of shaam-e-Gurbat

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • the evening that passed in travel, the evening that passed in exile, metaphorically: hard time, the trouble time

शाम-ए-ग़ुर्बत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • परदेस की शाम, वो रात जो प्रदेश में गुजारनी पड़े, प्रतीकात्मक: कठिन समय, मुसीबत की शाम, असहाय होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شامِ غُرْبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

شامِ غُرْبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone