تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاكِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاكِر کے معانیدیکھیے
شاكِر کے اردو معانی
صفت
- شكر كرنے والا، نیک برتاؤ اور اچھے سلوک پر كسی كے احسان كو ظاہر كرنے والا ، احسان مند ، شكر بجا لانے والا
- صبر كرنے والا ؛ خواہش و ضرورت كے مطابق نہ ہونے پر بھی اظہار احسان كرنے والا ۔
- شکرگزار، احسان مند
شعر
بحرؔ شاکر رہو مقدر پر
کس و ناکس سے التجا نہ کرو
سعادت مند قسمت پر ہیں شاکر
ہما کو مغز بادام استخواں ہے
تقدیر پہ شاکر رہ کر بھی یہ کون کہے تدبیر نہ کر
وا باب اجابت ہو کہ نہ ہو زنجیر ہلا تاخیر نہ کر
English meaning of shaakir
शाकिर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आभार मानने वाला; कृतज्ञ
- धन्यवाद देने वाला, शुक्र करने वाला, सहनशील, आभारी, संतोषी, प्रकाशित करने वाला, शुक्रगुज़ार
- संतोष करने वाला; संतोषी।
شاكِر کے مترادفات
شاكِر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاكِر)
شاكِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔