تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاخْسانَہ" کے متعقلہ نتائج

لازِمی

حتمی، ضروری، لابدی، واجب

لازِمی واقِعات

(قانون) وہ واقعات جن کے بغیر فعل کا وقوع میں لے آنا ممکن نہ ہو

لازِمی طُفَیلی

(حیاتیات) وہ طفیلی (کیڑا) جو مرض آوریت کی انتہا کو ظاہر کرتا ہے اور صرف انسان میں بیماری پیدا کرتا ہے

لازِمی ہَوا باش

(حیاتیات) وہ جراثیم جو اعلیٰ پودوں کی طرح آکسیجن کی موجودگی میں نمو پاتے ہیں

لازِمی نا ہَوا باش

(حیاتیات) جراثیم کی ایک قسم جو نہ صرف آکسیجن کی غیر موجودگی میں نمو پاتی ہے بلکہ تھوڑی مقدار میں آکسیجن کے ماحول میں رہ جائے تو اس کی بالیدگی کی جاتی ہے

لازِمَہ

binding, essential

وُرَثاے لازِمی

نصفت کے ذریعے وارث ہونا

مَصْدَرِ لازِمی

رک : مصدرِ لازم ۔

نَتِیجَۂ لازِمی

ضروری استدلال ؛ یقینی ماحصل

آدمی کو آدمیت لازمی ہے

آدمی کو دوسروں سے شرافت سے پیش آنا چاہیئے، آدمی کے لئے انسانیت ضروری ہے

رِبْعِ لازِمَہ

(طب) بخاروں کی وہ قسم جو ہمیشہ چوتھیا ہوتی ہے

حُمّیاتِ لازِمَہ

ہر وقت رہنے والے بخار

حُجَّتِ اِلْزامی

دلیل جو ایسے مقدمات سے مرکب ہوتی ہے جو فریق مقابل کے نزدیک بھی مسلم ہوتے ہیں اور ان کا مقصد معارض کو اس کی اپنی مسلم دلیلوں سے چپ کرنا ہوتا ہے.

نِسبَتِ لُزُومی

لازم اور ملزوم کا سا تعلق ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شاخْسانَہ کے معانیدیکھیے

شاخْسانَہ

shaaKHsaanaशाख़साना

اصل: فارسی

وزن : 2122

Roman

شاخْسانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا
  • جھگڑا، بحث، فتنہ، بات میں بات، بات کا سلسلہ، ایسی گفتگو جس میں فساد پیدا ہو
  • عیب، برائی، رخنہ
  • ڈھکوسلا، دھوکا
  • بے سروپا بات، من گھڑت بات، بے بنیاد فسانہ جو زیبِ داستاں کے لیے ہو
  • بدگمانی، بدظنی
  • عجیب و غریب بات، انوکھا کام
  • ٹہنی، ڈالی
  • شعبہ، حصّہ، سلسلہ

شعر

Urdu meaning of shaaKHsaana

Roman

  • jhag.De kii baat ya qissa, (talmiih) qadiim i.iraan me.n faqiiro.n ke ek giroh kii taraf, jo bhii.D ke shaane kii haDDii se makruuh aavaaz nikaalte aur kuchh na milne par apne aap ko lahuuluhaan karlete the is li.e faarsii me.n shaaKhsaanaa bamaanii dhamkii mustaamal hogyaa
  • jhag.Daa, behas, fitna, baat me.n baat, baat ka silsilaa, a.isii guftagu jis me.n fasaad paida ho
  • a.ib, buraa.ii, rakhnaa
  • Dhakosalaa, dhoka
  • besar-o-pa baat, man gha.Dat baat, bebuniyaad fasaana jo zeb-e-daastaa.n ke li.e ho
  • badgumaanii, badaznii
  • ajiib-o-Gariib baat, anokhaa kaam
  • Tahnii, Daalii
  • shobaa, hissaa, silsilaa

English meaning of shaaKHsaana

Noun, Masculine, Singular

शाख़साना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

شاخْسانَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لازِمی

حتمی، ضروری، لابدی، واجب

لازِمی واقِعات

(قانون) وہ واقعات جن کے بغیر فعل کا وقوع میں لے آنا ممکن نہ ہو

لازِمی طُفَیلی

(حیاتیات) وہ طفیلی (کیڑا) جو مرض آوریت کی انتہا کو ظاہر کرتا ہے اور صرف انسان میں بیماری پیدا کرتا ہے

لازِمی ہَوا باش

(حیاتیات) وہ جراثیم جو اعلیٰ پودوں کی طرح آکسیجن کی موجودگی میں نمو پاتے ہیں

لازِمی نا ہَوا باش

(حیاتیات) جراثیم کی ایک قسم جو نہ صرف آکسیجن کی غیر موجودگی میں نمو پاتی ہے بلکہ تھوڑی مقدار میں آکسیجن کے ماحول میں رہ جائے تو اس کی بالیدگی کی جاتی ہے

لازِمَہ

binding, essential

وُرَثاے لازِمی

نصفت کے ذریعے وارث ہونا

مَصْدَرِ لازِمی

رک : مصدرِ لازم ۔

نَتِیجَۂ لازِمی

ضروری استدلال ؛ یقینی ماحصل

آدمی کو آدمیت لازمی ہے

آدمی کو دوسروں سے شرافت سے پیش آنا چاہیئے، آدمی کے لئے انسانیت ضروری ہے

رِبْعِ لازِمَہ

(طب) بخاروں کی وہ قسم جو ہمیشہ چوتھیا ہوتی ہے

حُمّیاتِ لازِمَہ

ہر وقت رہنے والے بخار

حُجَّتِ اِلْزامی

دلیل جو ایسے مقدمات سے مرکب ہوتی ہے جو فریق مقابل کے نزدیک بھی مسلم ہوتے ہیں اور ان کا مقصد معارض کو اس کی اپنی مسلم دلیلوں سے چپ کرنا ہوتا ہے.

نِسبَتِ لُزُومی

لازم اور ملزوم کا سا تعلق ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاخْسانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاخْسانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone