تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاخ" کے متعقلہ نتائج

غِلاف

خول ، اوپر پردہ ، پوشش

غِلاف دار

جھلّی وغیرہ سے ڈھکا ہوا .

غِلاف چَڑھانا

کسی چیز پر پوشش ڈالنا ، غلاف سے ڈھانکنا .

غِلافُ الْقَلْب

ایک آبداری جھلی جس میں دل ملفوف ہے

غِلاف کَرنا

غلاف میں ڈالنا ، غلاف چڑھانا .

غِلافِ قَلْب

رک : غلاف القلب .

غِلاف اُتارنا

تکیہ وغیرہ سے اس کی پوشش کا علیحدہ کرلینا ، غلاف بدلنا .

غِلافِ کَعْبَہ

مخملی غلاف جسے ہر سال حج کے موقع پر کعبہ شریف پر چڑھایا جاتا ہے

غلِافی

غلاف سے منسوب یا متعلق، غلاف دار، غلاف نما

غِلافْنا

ڈھانکنا ، پوشش ڈالنا ، لبا س وغیرہ پہنانا ، غلاف چڑھانا .

غِلافْچَہ

غلاف (رک) کی تصغیر ، چھوٹا غلاف .

غِلافی آنْکھ

غِلافی پَتّی

پھول پنکھ ، وہ پتی جس کے اندر کلی لپٹی ہوئی نکلتی ہے .

غِلافی کاغَذ

چیزوں کولپٹںے لے لیے استعمال کیا جانے والا کا غذ .

غلِافی خَلِیَّہ

(نباتیات) غلاف سے ڈھکا ہوا یا غلا ف نما خیلہ

غِلافی آنکھیں

بڑی بڑی جھلی ہوئی اور پپوٹوں سے ڈھکی ہوئی آنکھیں ، بھاری پپوٹوں اور گھنی پلکوں والی خوبصورت آنکجھیں.

غِلافی سَموسا

پرت دار سموسا ، ورقی سموسا ، ایسے سمو سے جن کا خول روغن کی لاگ تہ بہ تہ باریک پرت دار بیل کر بنایا جاتا ہے اور جو تَلنے میں کھل کر کرارے ہوجاتے ہیں .

gulf

گہری کھائی

گولْف

ایک کھیل جس میں ایک چھوٹی سی گیند کو چھڑی سے مار کر گڑھے میں ڈالتے ہیں، گالف

غَلَف

غَلَیف

چادر ، غلاف ، اوپر پردہ ، پوشش ، خول.

خوش غِلاف

خُوبصورت غلاف والی، عُمدہ غلاف پوش، باریک غلاف میں ملفوف

جِلاطِینی غِلاف

لیسدار اور چپچپا خول ۔

سَر غِلاف

خنجر ، پیش قبض.

تَلْوار غِلاف سے لینا

حملے کی تیاری کرنا ، تلوار نکالنا ، وار کرنے پر آمادہ ہونا.

مَیلا تَکِیَہ اُجلا غِلاف

اوپر سے صاف اندر سے گندہ ، بظاہر کچھ بباطن کچھ ؛ منافق

بُرْقَع نَہ غِلاف دھویا دھایا دِیدَہ صاف

حد درجہ ڈھٹائی اوربےحیائی ہے (عورت کے لیےمستعمل)

گالْف کورْس

گاف کھیلنے کا میدان یا سبزہ زار ، گاف گراؤنڈ.

گالْف اِسْٹِیکْس

گاف کھیلنے کی چھڑی.

gleefully

خوش

غُلْفَہُ الْبَطْر

عورت کے اندامِ نہانی کے سراخ کو ڈھنکنے والی کھال

gulfweed

صوف البحر

guilefulness

دَغا بازی

غَلْفَق

غُلْفِش

بے جا شور، بہت زیادہ اور بے تکا شور و غل

گُل فِشانی کرنا

پھول مارنا، کسی پر پھول پھینکنا، پھول برسانا، پھول بکھیرنا

گُل اَفْشانی کَرْنا

خوش بیانی سے کام لینا، لچھے دار باتیں کرنا، نیز طنزاً مستعمل

گُل فِشاں

پھول بکھیرنے والا، پھول برسانے والا

گَلْفا

(بلغم یا تھوک وغیرہ کا) لوتھرا، لُگدی.

غُلْفی ڈالْنا

گُتھیاں ڈالنا ، گان٘ٹھیں بنانا، گھنڈیاں لگانا .

گُل اَفْشاں

(لفظاً) پھول برسانے والا، پھول بکیھرنے والا، گل ریز

غَلَیفی

ڈھان٘کنا ، چُھپانا.

غَلیفا

گلاوہ، کیچڑ، گارا، گَندھی ہوئی مٹی

گُل فَروش

پھول بیچنے والا، پھولوں کا کاروبار کرنے والا، پھول فروخت کرنے والا، مالی، باغباں

غُلْفی

غلفہ (رک) سے منسوب .

گُلْفام

گلاب کے پھول کے رنگ کا، پھول کے رنگ کا، گلاب جیسا رنگین، لال اور سفید، سرخ و سپید

غَلَیفْنا

چُھپانا ، ڈھکنا ، پوشیدہ رکھنا .

gleeful

فَرَح

golfer

گولف کا کھلاڑی ۔.

guileful

مَکّار

gulfy

بھنور سے بھرا ہوا

گُل فِشانی

گل فشاں کا کام، پھول برسانا، پھول بکھیرنا

گُل فَروشی

گل فروش کا کام یا پیشہ، پھول بیچنا، پھولوں کا کاروبار

گُلُو اَفشار

golfing

ایک قسم کا کھیل

غُلْفَہ

وہ کھال جس کو ختنہ کرنے والا کاٹتا ہے ، وہ کھال جو آلۂ تناسل کو ڈھکے رہتی ہے اور ختنہ کرتے وقت اس کو کاٹ دیا جاتا ہے .

گُل اَفْشانی

(لفظا) پھول بکھیرنا، گل ریزی

گُل اَفْشانِی گُفْتار

ایسی باتیں کرنا گویا پھول جھڑ رہے ہیں , اچھی باتیں کرنا

گُلْفام حَسِینَہ

خوبصورت حسینہ، حسین محبوبہ.

gallfly

ایک قسم کی مکھی

اردو، انگلش اور ہندی میں شاخ کے معانیدیکھیے

شاخ

shaaKHशाख़

اصل: فارسی

وزن : 21

شاخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹہنی، ڈالی
  • سینگ یا سینگ نما شے
  • سوراخ کیا ہوا سِینگ جو رفع درد کے لیے انسان کے جسم پر لگاتے ہیں، سینگی
  • کسی بڑے خاندان، قبیلہ یا قوم کا ذیلی حصہ یا ٹکڑا، اولاد، نسل
  • علم و فن وغیرہ کی ذیلی قسم یا سلسلہ
  • کسی بڑے ادارے یا تنظیم وغیرہ کا ذیلی ادارہ یا حصہ، برانچ
  • مٹھائی کی ایک قسم، میدے میں میٹھا ملاکر گوندھتے ہیں اور اس کے لمبے قتلے بناکر تلتے ہیں، میٹھا سموسا
  • انوکھی بات، ہنر، خوبی، طرہ
  • ٹکڑا، قاش، بادام یا پستے کی ہوائی
  • پیشانی، جبین، ماتھا
  • اظہار تعداد کے واسطے جو خاص ہرن سے مخصوص ہے جیسے جار شاخ ہرن
  • کسی دریا یا نہر کا ذیلی حصہ جو اس سے نکل کر الگ ہوجائے، دریا سے نکالی ہوئی نہر
  • کمان کی لکڑی
  • تلوار کا پھل یا خم
  • انگلی سے کھوے تک چڈے سے پانو تک کا حصّہ، ہاتھ، ٹانگ
  • ایک قسم کا بارود رکھنے کا ظرف (سینگ) جس کو کمر میں باندھتے ہیں
  • پخ، جھگڑا، ٹنٹا
  • گھوڑے کے سم کی سامنے کی کور جس پر نعل ٹھونکا جاتا ہے
  • قسم، نوع، فرع
  • امتیاز، طرہ، اضافی خصوصیت
  • مرغ کا کاٹنا
  • شراب کا پیالہ
  • گھر کا بڑا شہتیر
  • خوشبو
  • مشک بلاؤ
  • لکڑی یا شاخ جس میں مٹھائی کی پنیڑی بندھی ہو
  • تھوڑے بال
  • گیہوں کی بال، مصری کے کوزے کے ساتھ لگی ہوئی لکڑی مثلاً شاخ نبات

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ساکھ

معاشی استحکام، مالی اعتبار، بھرم، اعتبار، بھروسا

شعر

English meaning of shaaKH

Noun, Feminine

  • a small cut, bit, piece, cutting (of almond or pistachio, etc.)
  • branch of a tree, bough, branch of an organization, office, business or canal, etc, horn

शाख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • टहनी, डाली
  • सींग या सींग के समान वस्तु
  • छेद किया हुआ सींग जो दर्द-निवारण के लिए इंसान के शरीर पर लगाते हैं, सींगी
  • किसी बड़े ख़ानदान, क़बीले या क़ौम अर्थात जाति का मातहत भाग या टुकड़ा, संतान, नस्ल
  • इल्म अर्थात ज्ञान और फ़न अर्थात कला इत्यादि का निचला प्रकार या क्रम
  • किसी बड़े संस्थान या संगठन इत्यादि का मातहत संस्थान या हिस्सा, ब्रांच
  • मिठाई का एक प्रकार, मैदे में मीठा मिलाकर गूँधते हैं और उसके लंबे क़त्ले बनाकर तलते हैं, मीठा समोसा
  • अनोखी बात, कौशल, विशेषता, तरह
  • टुकड़ा, फाँक, बादाम या पिस्ते की हवाई
  • पेशानी, ललाट, माथा
  • संख्या बताने के लिए जो विशेष हिरन से निश्चित है जैसे चार शाख़ हिरन
  • किसी नदी या नहर का निचला हिस्सा जो उससे निकल कर अलग हो जाए, नदी से निकाली हुई नहर
  • कमान की लकड़ी
  • तलवार का फल या ख़म
  • उंगली से खोले तक चड्डे से पाँव तक का भाग, हाथ, टाँग
  • एक प्रकार का बारूद रखने का बर्तन (सींग) जिसको कमर में बाँधते हैं
  • पख़, झगड़ा, टंटा
  • घोड़े के सुम की सामने की कोर जिस पर नाल ठोंका जाता है
  • क़िस्म, प्रकार, फ़रा'

    विशेष - फ़रा'= ऊँट या बकरी का बच्चा जिसे इस्लाम पूर्व अरब के लोग बुतों अर्थात ईश्वर को प्रसन्न करने के लिए बलि देते थे

  • अंतर, तरह, अधिक विशेषताएँ
  • मुर्ग़ अर्थात मुर्ग़ा या मुर्ग़ी या किसी पक्षी का काटना
  • शराब का प्याला
  • घर का बड़ा शहतीर
  • ख़ुशबू
  • मुश्क-बिलाव

    विशेष - मुश्क-बिलाव= एक अफ़्रीक़ी बिल्ला जिसके कूल्हों में बनी हुई एक थैली से ख़ुशबूदार पदार्थ प्राप्त होता है

  • लकड़ी या शाखा जिसमें मिठाई की पनीड़ी बँधी हो
  • थोड़े बाल
  • गेहूँ की बाल, मिस्री के कूज़े के साथ लगी हुई लकड़ी उदाहरणतः शाख़-ए-नबात, मिस्री

شاخ سے متعلق دلچسپ معلومات

شاہ یا بادشاہ کا جانوروں کے سینگ سے قریبی تعلق ہے۔ فارسی میں شاخ کا لفظ سینگ کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے اور اس کے معنی پیڑ کی ڈالی یا کسی چیز میں کچھ اور پھوٹنے کے بھی ہیں۔ گر یہی رونا ہے آگے دیکھئے کیا گل کھلے شاخ پھوٹے گی خدایا حلقہء زنجیر میں لیکن سینگ بہ معنی شاخ اور شاہوں کا رشتہ کچھ اس طرح شروع ہوا۔ جس زمانے میں انسان جنگلوں میں رہتا تھا، پیٹ بھرنے کے لئے جانوروں کا شکار کرتا تھا اور ان کے سینگ اپنےسر پر لگا کر خوشیاں مناتا تھا۔ قدیم ایران میں یہ رواج تھا کہ علاقے کے سردار سر پر شاخ یعنی سینگ پہنا کرتے تھے۔ پھر لوگ سرداروں کو ہی شاخ کہنے لگے جس نے دھیرے دھیرے " شاہ " کی شکل اختیار کر لی۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بعد میں تاج پہننے کا رواج بھی اسی رسم سے رائج ہوا ہوگا۔ بہر حال الفاظ کی دنیا ہے بہت دلچسپ۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone