تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاخ" کے متعقلہ نتائج

جِیوَن

جی، جان، زندگی

جِیون رَس

آب حیات، امرت

جِیوَن گان

زندگی کا راگ ،نغمۂ حیات.

جِیوَن سَنکَٹ

زندگی کا بحران، بہت بڑی مصبیت، زندگی کا اجیرن پن

جِیوَن ہار

جاندار ، ذی روح

جِیوَن مُول

زندگی کی جڑ (پیار کا کلمہ)

جِیوَن پَتھ

زندگی کا راستہ ،راہ حیات.

جِیوَن دَھن

زندگی میں سب سے پیاری شے

جِیون مرن

زندگی اور موت، حیات و ممات، تناسخ

جِیوَن مُکْت

نجات یافتہ، زندگی ہی میں تمام علائق سے آزاد، جو موت وحیات کی بندشوں سے آزاد ہو

جِیوَن بِرْت

وہ جاگیر یا گزارہ جاگیر جومتوفی ملازم کے لڑکے کو گزارے کے لئے مستقلاً دی جائے.

جِیوَن بُوٹی

ایک پودا یا بوٹی، سنجیونی، ایک قسم کی خیالی اور من گھڑت جڑی بوٹی جس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ مرے ہوئے انسان کو زندہ کردیتی ہے، مردہ کو زندگی بخش دیتی ہے

جِیوَن مُوری

زندگی کی جڑ (پیار کا کلمہ)

جِیوَن دائی

زندگی دینے والا ، خلق کائنات کا ایک صفاتی نام.

جِیوَن جِیوتی

زندگی کی روشنی ، نورحیات ،زندگی کی اُمنگ.

جِیْوَن مُکْتی

جیون مکت کا اسم کیفیت، نجات یافتہ ہونا، زندگی ہی میں تمام علائق سے آزاد ہونا

جِیوَن نَیّا

زندگی کی کشتی

جِیوَن دایَک

زندگی دینے والا ، خلق کائنات کا ایک صفاتی نام.

جِیوَن اَوشَدھ

حیات بخش یا روح پرور دوا ،مردے کو زندہ کرنے کی دوا ،اکسیر.

جیونا

کھانا کھانا

جِیوَن ساتھی

رفیق حیات (عموماً بیوی یا شوہر)

جِیوَن بَھرنا

زندگی کے دن کاٹنا.

جِیوَن دو دِن کا میلَہ ہے

زندگی نا پائدار ہے ،زندگی کی رونقیں چند روزہ ہیں

جِیوَنْتی

پودے ،لاط: Celtis orientalis ؛جنس غیلاں ،لاجونتی ،سفید گل فتنہ (Mimosa Albida:Menispermum Glabrum اور دوسرے پودے (لاط:Terminalia Chebula

جِیوَنْتِکا

پودے ،لاط: Celtis orientalis ؛جنس غیلاں ،لاجونتی ،سفید گل فتنہ (Mimosa Albida:Menispermum Glabrum اور دوسرے پودے (لاط:Terminalia Chebula

اَنَنْت جِیوَن

حیات جاوداں، زندگی جاوید

گِرہَست جِیوَن

نَو جِیوَن

نئی زندگی ؛ (مجازاً) موجودہ زندگی سے بہتر زندگی ۔

جَگ جِیوَن

جان عالم، جان جہاں، محبوب عالم، جگ سوہن

ناگ جِیوَن

رانگ

سَنجیون

اردو، انگلش اور ہندی میں شاخ کے معانیدیکھیے

شاخ

shaaKHशाख़

اصل: فارسی

وزن : 21

شاخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹہنی، ڈالی
  • سینگ یا سینگ نما شے
  • سوراخ کیا ہوا سِینگ جو رفع درد کے لیے انسان کے جسم پر لگاتے ہیں، سینگی
  • کسی بڑے خاندان، قبیلہ یا قوم کا ذیلی حصہ یا ٹکڑا، اولاد، نسل
  • علم و فن وغیرہ کی ذیلی قسم یا سلسلہ
  • کسی بڑے ادارے یا تنظیم وغیرہ کا ذیلی ادارہ یا حصہ، برانچ
  • مٹھائی کی ایک قسم، میدے میں میٹھا ملاکر گوندھتے ہیں اور اس کے لمبے قتلے بناکر تلتے ہیں، میٹھا سموسا
  • انوکھی بات، ہنر، خوبی، طرہ
  • ٹکڑا، قاش، بادام یا پستے کی ہوائی
  • پیشانی، جبین، ماتھا
  • اظہار تعداد کے واسطے جو خاص ہرن سے مخصوص ہے جیسے جار شاخ ہرن
  • کسی دریا یا نہر کا ذیلی حصہ جو اس سے نکل کر الگ ہوجائے، دریا سے نکالی ہوئی نہر
  • کمان کی لکڑی
  • تلوار کا پھل یا خم
  • انگلی سے کھوے تک چڈے سے پانو تک کا حصّہ، ہاتھ، ٹانگ
  • ایک قسم کا بارود رکھنے کا ظرف (سینگ) جس کو کمر میں باندھتے ہیں
  • پخ، جھگڑا، ٹنٹا
  • گھوڑے کے سم کی سامنے کی کور جس پر نعل ٹھونکا جاتا ہے
  • قسم، نوع، فرع
  • امتیاز، طرہ، اضافی خصوصیت
  • مرغ کا کاٹنا
  • شراب کا پیالہ
  • گھر کا بڑا شہتیر
  • خوشبو
  • مشک بلاؤ
  • لکڑی یا شاخ جس میں مٹھائی کی پنیڑی بندھی ہو
  • تھوڑے بال
  • گیہوں کی بال، مصری کے کوزے کے ساتھ لگی ہوئی لکڑی مثلاً شاخ نبات

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ساکھ

معاشی استحکام، مالی اعتبار، بھرم، اعتبار، بھروسا

شعر

English meaning of shaaKH

Noun, Feminine

  • a small cut, bit, piece, cutting (of almond or pistachio, etc.)
  • branch of a tree, bough, branch of an organization, office, business or canal, etc, horn

शाख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • टहनी, डाली
  • सींग या सींग के समान वस्तु
  • छेद किया हुआ सींग जो दर्द-निवारण के लिए इंसान के शरीर पर लगाते हैं, सींगी
  • किसी बड़े ख़ानदान, क़बीले या क़ौम अर्थात जाति का मातहत भाग या टुकड़ा, संतान, नस्ल
  • इल्म अर्थात ज्ञान और फ़न अर्थात कला इत्यादि का निचला प्रकार या क्रम
  • किसी बड़े संस्थान या संगठन इत्यादि का मातहत संस्थान या हिस्सा, ब्रांच
  • मिठाई का एक प्रकार, मैदे में मीठा मिलाकर गूँधते हैं और उसके लंबे क़त्ले बनाकर तलते हैं, मीठा समोसा
  • अनोखी बात, कौशल, विशेषता, तरह
  • टुकड़ा, फाँक, बादाम या पिस्ते की हवाई
  • पेशानी, ललाट, माथा
  • संख्या बताने के लिए जो विशेष हिरन से निश्चित है जैसे चार शाख़ हिरन
  • किसी नदी या नहर का निचला हिस्सा जो उससे निकल कर अलग हो जाए, नदी से निकाली हुई नहर
  • कमान की लकड़ी
  • तलवार का फल या ख़म
  • उंगली से खोले तक चड्डे से पाँव तक का भाग, हाथ, टाँग
  • एक प्रकार का बारूद रखने का बर्तन (सींग) जिसको कमर में बाँधते हैं
  • पख़, झगड़ा, टंटा
  • घोड़े के सुम की सामने की कोर जिस पर नाल ठोंका जाता है
  • क़िस्म, प्रकार, फ़रा'

    विशेष - फ़रा'= ऊँट या बकरी का बच्चा जिसे इस्लाम पूर्व अरब के लोग बुतों अर्थात ईश्वर को प्रसन्न करने के लिए बलि देते थे

  • अंतर, तरह, अधिक विशेषताएँ
  • मुर्ग़ अर्थात मुर्ग़ा या मुर्ग़ी या किसी पक्षी का काटना
  • शराब का प्याला
  • घर का बड़ा शहतीर
  • ख़ुशबू
  • मुश्क-बिलाव

    विशेष - मुश्क-बिलाव= एक अफ़्रीक़ी बिल्ला जिसके कूल्हों में बनी हुई एक थैली से ख़ुशबूदार पदार्थ प्राप्त होता है

  • लकड़ी या शाखा जिसमें मिठाई की पनीड़ी बँधी हो
  • थोड़े बाल
  • गेहूँ की बाल, मिस्री के कूज़े के साथ लगी हुई लकड़ी उदाहरणतः शाख़-ए-नबात, मिस्री

شاخ سے متعلق دلچسپ معلومات

شاہ یا بادشاہ کا جانوروں کے سینگ سے قریبی تعلق ہے۔ فارسی میں شاخ کا لفظ سینگ کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے اور اس کے معنی پیڑ کی ڈالی یا کسی چیز میں کچھ اور پھوٹنے کے بھی ہیں۔ گر یہی رونا ہے آگے دیکھئے کیا گل کھلے شاخ پھوٹے گی خدایا حلقہء زنجیر میں لیکن سینگ بہ معنی شاخ اور شاہوں کا رشتہ کچھ اس طرح شروع ہوا۔ جس زمانے میں انسان جنگلوں میں رہتا تھا، پیٹ بھرنے کے لئے جانوروں کا شکار کرتا تھا اور ان کے سینگ اپنےسر پر لگا کر خوشیاں مناتا تھا۔ قدیم ایران میں یہ رواج تھا کہ علاقے کے سردار سر پر شاخ یعنی سینگ پہنا کرتے تھے۔ پھر لوگ سرداروں کو ہی شاخ کہنے لگے جس نے دھیرے دھیرے " شاہ " کی شکل اختیار کر لی۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بعد میں تاج پہننے کا رواج بھی اسی رسم سے رائج ہوا ہوگا۔ بہر حال الفاظ کی دنیا ہے بہت دلچسپ۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone