تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاخ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاخ کے معانیدیکھیے
Roman
شاخ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ٹہنی، ڈالی
- سینگ یا سینگ نما شے
- سوراخ کیا ہوا سِینگ جو رفع درد کے لیے انسان کے جسم پر لگاتے ہیں، سینگی
- کسی بڑے خاندان، قبیلہ یا قوم کا ذیلی حصہ یا ٹکڑا، اولاد، نسل
- علم و فن وغیرہ کی ذیلی قسم یا سلسلہ
- کسی بڑے ادارے یا تنظیم وغیرہ کا ذیلی ادارہ یا حصہ، برانچ
- مٹھائی کی ایک قسم، میدے میں میٹھا ملاکر گوندھتے ہیں اور اس کے لمبے قتلے بناکر تلتے ہیں، میٹھا سموسا
- انوکھی بات، ہنر، خوبی، طرہ
- ٹکڑا، قاش، بادام یا پستے کی ہوائی
- پیشانی، جبین، ماتھا
- اظہار تعداد کے واسطے جو خاص ہرن سے مخصوص ہے جیسے جار شاخ ہرن
- کسی دریا یا نہر کا ذیلی حصہ جو اس سے نکل کر الگ ہوجائے، دریا سے نکالی ہوئی نہر
- کمان کی لکڑی
- تلوار کا پھل یا خم
- انگلی سے کھوے تک چڈے سے پانو تک کا حصّہ، ہاتھ، ٹانگ
- ایک قسم کا بارود رکھنے کا ظرف (سینگ) جس کو کمر میں باندھتے ہیں
- پخ، جھگڑا، ٹنٹا
- گھوڑے کے سم کی سامنے کی کور جس پر نعل ٹھونکا جاتا ہے
- قسم، نوع، فرع
- امتیاز، طرہ، اضافی خصوصیت
- مرغ کا کاٹنا
- شراب کا پیالہ
- گھر کا بڑا شہتیر
- خوشبو
- مشک بلاؤ
- لکڑی یا شاخ جس میں مٹھائی کی پنیڑی بندھی ہو
- تھوڑے بال
- گیہوں کی بال، مصری کے کوزے کے ساتھ لگی ہوئی لکڑی مثلاً شاخ نبات
شعر
برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا
ہاتھ چھوٹیں بھی تو رشتے نہیں چھوڑا کرتے
وقت کی شاخ سے لمحے نہیں توڑا کرتے
بھری بہار میں اک شاخ پر کھلا ہے گلاب
کہ جیسے تو نے ہتھیلی پہ گال رکھا ہے
Urdu meaning of shaaKH
Roman
- Tahnii, Daalii
- siing ya siing numaa shaiy
- suuraaKh kyaa hu.a siing jo rafaa dard ke li.e insaan ke jism par lagaate hain, siingii
- kisii ba.De Khaandaan, qabiila ya qaum ka zelii hissaa ya Tuk.Daa, aulaad, nasal
- ilam-o-fan vaGaira kii zelii qasam ya silsilaa
- kisii ba.De idaare ya tanziim vaGaira ka zelii idaara ya hissaa, braanch
- miThaa.ii kii ek qism, maide me.n miiThaa milaakar guu.ndhte hai.n aur is ke lambe qatle banaakar talte hain, miiThaa samosa
- anokhii baat, hunar, Khuubii, tarah
- Tuk.Daa, qaash, baadaam ya piste kii havaa.ii
- peshaanii, jabiin, maathaa
- izhaar taadaad ke vaaste jo Khaas hiran se maKhsuus hai jaise jaar shaaKh hiran
- kisii dariyaa ya nahr ka zelii hissaa jo is se nikal kar alag hojaa.e, dariyaa se nikaalii hu.ii nahr
- kamaan kii lakk.Dii
- talvaar ka phal ya Kham
- unglii se kho.ii tak chaDe se paanv tak ka hissaa, haath, Taang
- ek kism ka baaruud rakhne ka zarf (siing) jis ko kamar me.n baandhte hai.n
- paKh, jhag.Daa, TanTaa
- gho.De ke sim kii saamne kii kor jis par naal Thonkaa jaataa hai
- kusum, nau, faraa
- imatiyaaz, tarah, izaafii Khusuusiiyat
- murG ka kaaTnaa
- sharaab ka piyaalaa
- ghar ka ba.Daa shahtiir
- Khushbuu
- mashak
- lakk.Dii ya shaaKh jis me.n miThaa.ii kii panii.Dii bandhii ho
- tho.De baal
- gehuu.n kii baal, misrii ke kuuze ke saath lagii hu.ii lakk.Dii masalan shaaKh nabaat
English meaning of shaaKH
Noun, Feminine
- a small cut, bit, piece, cutting (of almond or pistachio, etc.)
- branch of a tree, bough, branch of an organization, office, business or canal, etc, horn
शाख़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- टहनी, डाली
- सींग या सींग के समान वस्तु
- छेद किया हुआ सींग जो दर्द-निवारण के लिए इंसान के शरीर पर लगाते हैं, सींगी
- किसी बड़े ख़ानदान, क़बीले या क़ौम अर्थात जाति का मातहत भाग या टुकड़ा, संतान, नस्ल
- इल्म अर्थात ज्ञान और फ़न अर्थात कला इत्यादि का निचला प्रकार या क्रम
- किसी बड़े संस्थान या संगठन इत्यादि का मातहत संस्थान या हिस्सा, ब्रांच
- मिठाई का एक प्रकार, मैदे में मीठा मिलाकर गूँधते हैं और उसके लंबे क़त्ले बनाकर तलते हैं, मीठा समोसा
- अनोखी बात, कौशल, विशेषता, तरह
- टुकड़ा, फाँक, बादाम या पिस्ते की हवाई
- पेशानी, ललाट, माथा
- संख्या बताने के लिए जो विशेष हिरन से निश्चित है जैसे चार शाख़ हिरन
- किसी नदी या नहर का निचला हिस्सा जो उससे निकल कर अलग हो जाए, नदी से निकाली हुई नहर
- कमान की लकड़ी
- तलवार का फल या ख़म
- उंगली से खोले तक चड्डे से पाँव तक का भाग, हाथ, टाँग
- एक प्रकार का बारूद रखने का बर्तन (सींग) जिसको कमर में बाँधते हैं
- पख़, झगड़ा, टंटा
- घोड़े के सुम की सामने की कोर जिस पर नाल ठोंका जाता है
-
क़िस्म, प्रकार, फ़रा'
विशेष • फ़रा'= ऊँट या बकरी का बच्चा जिसे इस्लाम पूर्व अरब के लोग बुतों अर्थात ईश्वर को प्रसन्न करने के लिए बलि देते थे
- अंतर, तरह, अधिक विशेषताएँ
- मुर्ग़ अर्थात मुर्ग़ा या मुर्ग़ी या किसी पक्षी का काटना
- शराब का प्याला
- घर का बड़ा शहतीर
- ख़ुशबू
-
मुश्क-बिलाव
विशेष • मुश्क-बिलाव= एक अफ़्रीक़ी बिल्ला जिसके कूल्हों में बनी हुई एक थैली से ख़ुशबूदार पदार्थ प्राप्त होता है
- लकड़ी या शाखा जिसमें मिठाई की पनीड़ी बँधी हो
- थोड़े बाल
- गेहूँ की बाल, मिस्री के कूज़े के साथ लगी हुई लकड़ी उदाहरणतः शाख़-ए-नबात, मिस्री
شاخ کے مترادفات
شاخ سے متعلق محاورے
شاخ سے متعلق کہاوتیں
شاخ کے قافیہ الفاظ
شاخ سے متعلق دلچسپ معلومات
شاہ یا بادشاہ کا جانوروں کے سینگ سے قریبی تعلق ہے۔ فارسی میں شاخ کا لفظ سینگ کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے اور اس کے معنی پیڑ کی ڈالی یا کسی چیز میں کچھ اور پھوٹنے کے بھی ہیں۔ گر یہی رونا ہے آگے دیکھئے کیا گل کھلے شاخ پھوٹے گی خدایا حلقہء زنجیر میں لیکن سینگ بہ معنی شاخ اور شاہوں کا رشتہ کچھ اس طرح شروع ہوا۔ جس زمانے میں انسان جنگلوں میں رہتا تھا، پیٹ بھرنے کے لئے جانوروں کا شکار کرتا تھا اور ان کے سینگ اپنےسر پر لگا کر خوشیاں مناتا تھا۔ قدیم ایران میں یہ رواج تھا کہ علاقے کے سردار سر پر شاخ یعنی سینگ پہنا کرتے تھے۔ پھر لوگ سرداروں کو ہی شاخ کہنے لگے جس نے دھیرے دھیرے " شاہ " کی شکل اختیار کر لی۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بعد میں تاج پہننے کا رواج بھی اسی رسم سے رائج ہوا ہوگا۔ بہر حال الفاظ کی دنیا ہے بہت دلچسپ۔
مصنف: عذرا نقوی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ذَوق
چکھنے کی قوّت جس سے کھانے پینے کی چیزوں کا مزہ معلوم ہوتا ہے اور جس کا تعلق زبان سے ہے، حواس خمسہ میں سے ایک حس، قوّت ذائقہ
ذَوق میں شَوق دَسْتُوری میں بَچَّہ
مفت یا شوق کے کام میں کوئی فائدہ حاصل ہو جانے کے موقع پر یا مفت آمدنی کی نسبت کہتے ہیں
ذَوقِ سَلِیم
کسی چیز یا بات کی حقیقت کو سمجھنے اور اس کے حسن و خوبی کا اندازہ کرنے کا صحیح ملکہ، صحیح ذوق
ذَوق میں شَوق نَفَع میں لَڑکا
مفت یا شوق کے کام میں کوئی فائدہ حاصل ہو جانے کے موقع پر یا مفت آمدنی کی نسبت کہتے ہیں
ذَوق چَمَن ز خاطِر صیاد می رَوَد
صیاد کے دل سے چمن کا لطف جاتا رہا یعنی جو کام اپنے سے کیا جاتا ہے اس میں بہت لطف آتا ہے اور جو کام ضرورت کے ماتحت مجبوری سے کرنا پڑتا ہے اس میں کوئی مزہ باقی نہیں رہتا ہر روز کی دید شوق کو مٹا دیتی ہے
ذَوق چَمن ز خاطِرِ بُلْبُل نَمی رَوَد
چمن کا شوق بلبل کے دل سے نہیں جاتا یعنی جس بات کا کسی کو شوق ہو وہ دل سے نہیں جاتی
ذَوقِ گُل چِیْدَن اگر داری بہ گُلْزار بِرَو
اگر تجھے پھول چننے کا شوق ہے تو کسی چمن میں جا یعنی اگر تم کسی مقصد میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہو تو گھر سے نکلو اور اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے مناسب تدبیر اختیار کرو، بغیر تھوڑی سی دوڑ دھوپ کِیے گھر بیٹھ رہنے سے کوئی مقصد پورا نہیں ہو سکتا
اَہْلِ ذَوق
وہ لوگ جو ادب کی سمجھ رکھتے ہوں، جس کو ادب سے لگاو ہو، ذوق سلیم رکھنے والے، وہ لوگ جو تجلیات میں مستغرق ہیں
ساقِیٔ اَرْبابِ ذَوق
عشق خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکھنے والوں کو شراب محبّت پلانے والے، (مراد) مسلمان
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
masruur
मसरूर
.مَسْرُور
happy, joyful, glad, delighted
[ Pole-Dance karte raqqason ne nazireen ko masroor kar diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mizaahiya
मिज़ाहिया
.مِزَاحِیَہ
humorous, jocular, hilarious
[ Akbar ne apne mazahiya andaz mein bade kargar harbe istimal kiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qahqaha
क़हक़हा
.قَہْقَہَہ
loud laughter, burst of laughter
[ Jashn-e-Rekhta mein Ziya Muhiddin ke tazkir-o-tanis ki qiraat sunte hue log qahqahe laga rahe the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saame'iin
सामे'ईन
.سامِعِین
audience, listeners
[ Mazahiya shaaeri sunte hi same'een hazrat ke qahqahe gunjne lage ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naaziriin
नाज़िरीन
.ناظِرین
beholders, spectators
[ Jashn-e-Rekhta ki wajah se stadium nazireen ki bhid se khacha-khach bhara hua tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaakul
काकुल
.کاکُل
a tuft of hair left on the top of the head
[ Badi begum to tum ne ye maulviyon ki surat kab se banayi hai tumhare sar par to kakulen thin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
e'timaad
ए'तिमाद
.اِعْتِماد
confidence, faith, trust
[ Mauqa-parast shakhs etimad ke laaeq nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kunjii
कुंजी
.کُن٘جی
solution (to), guide
[ aaj-kal bachche sirf kunji padh kar hi imtihan dena chahte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajallii
तजल्ली
.تَجَلّی
appearance, transfiguration
[ Aqidat-mand (devotee) log peer ki ek tajalli pane ke liye beqarar hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mansuuba
मंसूबा
.مَنصُوبَہ
plan, design, scheme, project
[ Hukumat ne ek panch formulai mansuba shuru kiya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاخ)
شاخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔