تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاخِ سِدْرَہ" کے متعقلہ نتائج

مُنْتہا

رک : منتہیٰ، انتہا کو پہنچا ہوا، انتہائی، پورا پورا، کامل، مکمل (عموماً تراکیب میں مستعمل)

مُنتَہیٰ

انتہا، آخری حد، اختتام

مُنتَہائی

(نباتیات) جو نسیجہ کے انتہائی سرے پر نمودار ہوتا ہو (بیضہ سار کے لیے مستعمل) ۔

مُنْتَہائے مَد

(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی چڑھاؤ سے ساحل پر بن جاتے ہیں

مُنْتَہائے نَظَر

آخری حد جس پر نظر ہو

مُنْتَہائے کَمال

فن کی بلندی، ہنر کی آخری حد، کمال کا عروج

مُنْتَہائے جَزر

(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی اُتار سے ساحل پر بن جاتے ہیں

مُنْتَہائے خَیال

تصور کی انتہا، کمال فکر

مُنْتَہائے مَقصُود

جہاں پہنچنا مقصود ہو، مقصودِ حقیقی، اصل مقصد

مُنتَہائی ریشَہ

(حیوانیات) وہ باریک تار یا ریشہ جو مینڈک کی ریڑھ کی ہڈی کے آخری حصے میں ہوتا ہے۔

سِدْرَۃُ الْمُنْتَہیٰ

اسلامی روایات کے مطابق ساتویں آسمان پر بیری کے درخت کا نام جو حضرت جبریل علیہ السلام کا مقام اور ان کی پرواز کی انتہائی حد ہے، حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلّم کے سوا اور کوئی اس مقام سے اوپر نہیں گیا

نُقطَۂ مُنتَہا

انتہائی حد ، نقطہ ء کمال .

اردو، انگلش اور ہندی میں شاخِ سِدْرَہ کے معانیدیکھیے

شاخِ سِدْرَہ

shaaKH-e-sidraशाख़-ए-सिद्रा

وزن : 2222

موضوعات: روایات

  • Roman
  • Urdu

شاخِ سِدْرَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیری کے اس درخت کی شاخ جو ساتویں آسمان پر ہے اور جس سے آگے کوئی فرشتہ نہیں جاسکتا

شعر

Urdu meaning of shaaKH-e-sidra

  • Roman
  • Urdu

  • berii ke is daraKht kii shaaKh jo saatve.n aasmaan par hai aur jis se aage ko.ii farishta nahii.n ja saktaa

English meaning of shaaKH-e-sidra

Noun, Feminine

  • branch of Sidra--a holy tree at the end of the seventh heaven which no angel can confront

शाख़-ए-सिद्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बेरी के इस दरख़्त की शाख़ जो सातवें आसमान पर है और जिस से आगे कोई फ़रिश्ता नहीं जा सकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنْتہا

رک : منتہیٰ، انتہا کو پہنچا ہوا، انتہائی، پورا پورا، کامل، مکمل (عموماً تراکیب میں مستعمل)

مُنتَہیٰ

انتہا، آخری حد، اختتام

مُنتَہائی

(نباتیات) جو نسیجہ کے انتہائی سرے پر نمودار ہوتا ہو (بیضہ سار کے لیے مستعمل) ۔

مُنْتَہائے مَد

(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی چڑھاؤ سے ساحل پر بن جاتے ہیں

مُنْتَہائے نَظَر

آخری حد جس پر نظر ہو

مُنْتَہائے کَمال

فن کی بلندی، ہنر کی آخری حد، کمال کا عروج

مُنْتَہائے جَزر

(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی اُتار سے ساحل پر بن جاتے ہیں

مُنْتَہائے خَیال

تصور کی انتہا، کمال فکر

مُنْتَہائے مَقصُود

جہاں پہنچنا مقصود ہو، مقصودِ حقیقی، اصل مقصد

مُنتَہائی ریشَہ

(حیوانیات) وہ باریک تار یا ریشہ جو مینڈک کی ریڑھ کی ہڈی کے آخری حصے میں ہوتا ہے۔

سِدْرَۃُ الْمُنْتَہیٰ

اسلامی روایات کے مطابق ساتویں آسمان پر بیری کے درخت کا نام جو حضرت جبریل علیہ السلام کا مقام اور ان کی پرواز کی انتہائی حد ہے، حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلّم کے سوا اور کوئی اس مقام سے اوپر نہیں گیا

نُقطَۂ مُنتَہا

انتہائی حد ، نقطہ ء کمال .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاخِ سِدْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاخِ سِدْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone