تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاخِ نَبات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاخِ نَبات کے معانیدیکھیے
شاخِ نَبات کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گنا ، نے شکر .
- (کنایۃَّ) حسینہ
- مصری کے کوزہ کی وہ لکڑی جو کوزہ بنانے کے واسطے اس کے آبخورے میں لگادیتے ہیں ؛ (کنایۃَّ) مصری کی ڈلی ، شیرینی ، مٹھاس ، میٹھی چیز .
شعر
ساون کے بدلے گائیے حافظؔ کے شعر تر
جھولا ضرور ڈالیے شاخ نبات میں
کسی کی تلخ کلامی کا ذکر کیا سیفیؔ
ہر ایک بات ہے شاخ نبات کیا کہنا
English meaning of shaaKH-e-nabaat
Noun, Feminine
- beautiful girl
- sweets
- a very sweet thing
- a sugarcane
शाख़-ए-नबात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पेड़ पौधे की शाख़ा
- (कनाए) हसीना
- बाँस की वे छोटी तीलियाँ, जो मिस्री जमाते समय कूजे में लगा दी जाती हैं।
- गुना, ने शुक्र
- मिस्री के कूज़ा की वो लक्कड़ी जो कूज़ा बनाने के वास्ते इस के आ बुख़ूरे में लगा देते हैं , (कनाएৃ्ৃ) मिस्री की डली, शीरीनी, मिठास, मीठी चीज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاخِ نَبات)
شاخِ نَبات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔