تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاخِ نازُک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاخِ نازُک کے معانیدیکھیے
شاخِ نازُک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کمزَور ٹہنی، (کنایۃَّ) کمزور سہارا، ناقابل اعتماد سہارا
شعر
تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خودکشی کرے گی
جو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہوگا
کٹی پتنگ سی اٹکی ہوں شاخ نازک پر
ہوا کا ہاتھ بھی کرتا ہے تار تار مجھے
سبز پتوں سے ملا ہم کو بہاروں کا سراغ
شاخ نازک پہ مگر کوئی شگوفہ نہ ملا
English meaning of shaaKH-e-naazuk
Noun, Feminine
- delicate branch, a support that is not able to be relied upon
शाख़-ए-नाज़ुक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कमज़ोर टहनी, अतुल्य समर्थन, कमज़ोर सहारा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاخِ نازُک)
شاخِ نازُک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔