تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاخِ کَماں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاخِ کَماں کے معانیدیکھیے
وزن : 2212
موضوعات: کنایۃً
شاخِ کَماں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کماَن کی لکڑی جو خمدار ہوتی ہے بڑھاپے کی جھکی ہوئی کمر، خمیدہ کمر
شعر
کہے ہے مرغ دل اے کاش میں زاغ کماں ہوتا
کہ تا شاخ کماں پر اس کی میرا آشیاں ہوتا
راست ہوتے ہیں کسی سے بھی کبھو کج طینت
تیر بنتی ہے کہیں شاخ کماں سنتے ہو
English meaning of shaaKH-e-kamaa.n
Noun, Feminine
- arched branch, a reference to old age when the back is bent
शाख़-ए-कमाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कमान की लक्कड़ी जो ख़मदार होती है, बुढ़ापे की झक्की हुई कमर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاخِ کَماں)
شاخِ کَماں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔