تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاخِ آہوُ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاخِ آہوُ کے معانیدیکھیے
شاخِ آہوُ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہَرن کا سینگ
- (کنایۃَّ) جھوٹا وعدہ، گمان، ناپائیدار شے، معدوم چیز
شعر
کیوں نہ دوڑے تب دوانا ہو کے مجنوں دشت کوں
جب لکھی ہو عاشقاں کی شاخ آہو پہ برات
طناب خیمہ کے ٹوٹنے تک قیام میرا
کہ شاخ آہو پہ آج بھی ہے برات میری
English meaning of shaaKH-e-aahuu
Noun, Masculine
- (archer's) bow, crescent
- horn of deer, a bow
- a false promise, something non-existing
शाख़-ए-आहू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- धनुष, कमान, झूठा वादा, हिरन का सींग, गुमान, एैसी चीज़ जो मौजूद न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاخِ آہوُ)
شاخِ آہوُ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔