تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شائِبَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شائِبَہ کے معانیدیکھیے
شائِبَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شک، احتمال، ملاوٹ، آمیزش، آلودگی، خفیف سی مقدار، ہلكا سا نشان، معمولی ساحصّہ، ایک جُزو
شعر
مری نگاہ میں خواہش کا شائبہ بھی نہ تھا
یہ برف سی ترے چہرے پہ کیوں پگھلنے لگی
حقیقت کا اک شائبہ تک نہیں
تمہاری کہانی مزے دار ہے
اب اور چلنے کا اس دل میں حوصلہ ہی نہ تھا
کہ شہر شب میں اجالے کا شائبہ ہی نہ تھا
English meaning of shaa.iba
شائِبَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شائِبَہ)
شائِبَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔