تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نائِبَہ" کے متعقلہ نتائج

نائِبَہ

نائب کی تانیث، قائم مقام عورت، (قانون) بیوی، جو شوہر کی جانب سے طلاق ِتفویض کی بنا پر خود کو طلاق دینے کی مختار ہو

حُمّائے نائِبَہ

वह ज्वर जो बारी से आये ।

حُمّیاتِ نائِبَہ

باری سے آنے والے بخار ، نوبتی بخار.

اردو، انگلش اور ہندی میں نائِبَہ کے معانیدیکھیے

نائِبَہ

naa.ibaनाइबा

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: قانونی

اشتقاق: نابَ

  • Roman
  • Urdu

نائِبَہ کے اردو معانی

صفت

  • نائب کی تانیث، قائم مقام عورت، (قانون) بیوی، جو شوہر کی جانب سے طلاق ِتفویض کی بنا پر خود کو طلاق دینے کی مختار ہو
  • حادثہ، واقعہ، سانحہ، بدبختی، شامت (خصوصاً عربی میں مستعمل)

Urdu meaning of naa.iba

  • Roman
  • Urdu

  • naayab kii taaniis, qaa.im maqaam aurat, (qaanuun) biivii, jo shauhar kii jaanib se talaaq itafviiz kii banaa par Khud ko talaaq dene kii muKhtaar ho
  • haadisa, vaaqiya, saanihaa, badabaKhtii, shaamat (Khusuusan arbii me.n mustaamal

नाइबा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दुर्घटना, हादिसा, बारी से |आनेवाला ज्वर, ‘नाइब' का स्त्रीः ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نائِبَہ

نائب کی تانیث، قائم مقام عورت، (قانون) بیوی، جو شوہر کی جانب سے طلاق ِتفویض کی بنا پر خود کو طلاق دینے کی مختار ہو

حُمّائے نائِبَہ

वह ज्वर जो बारी से आये ।

حُمّیاتِ نائِبَہ

باری سے آنے والے بخار ، نوبتی بخار.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نائِبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نائِبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone