تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاہکار" کے متعقلہ نتائج

شاہکار

کسی فنکار کا سب سے عظیم کارنامہ، سب سے بہتر کارنامہ

اردو، انگلش اور ہندی میں شاہکار کے معانیدیکھیے

شاہکار

shaahkaarशाहकार

اصل: فارسی

وزن : 2121

Roman

شاہکار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی فنکار کا سب سے عظیم کارنامہ، سب سے بہتر کارنامہ
  • عظیم تخلیقی كارنامہ، بہترین كام، استادانہ كام
  • عظیم، سب سے زیادہ اہم، قابل قدر، بلند رتبہ

شعر

Urdu meaning of shaahkaar

Roman

  • kisii fankaar ka sab se aziim kaarnaamaa, sab se behtar kaarnaamaa
  • aziim taKhliiqii kaarnaamaa, behtariin kaam, ustaadaana kaam
  • aziim, sab se zyaadaa aham, kaabil-e-qadar, buland rutbaa

English meaning of shaahkaar

Noun, Masculine

  • anything great, pure, magnificent
  • masterpiece, best art by an artist
  • kings work, a gratuitous work, which one is compelled to do

शाहकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कला संबंधी कोई बहुत बड़ी कृति
  • किसी कलाकार की सर्वोत्तम कला, अत्युत्तम कृति, अति उत्तम रचना

شاہکار سے متعلق دلچسپ معلومات

شاہکار مذکر۔ دیکھئے، ’’اختراع فائقہ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاہکار

کسی فنکار کا سب سے عظیم کارنامہ، سب سے بہتر کارنامہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاہکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاہکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone